سینیٹر اعظم سواتی کو جیل بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ادارے کے خلاف ٹویٹر پر ہرزہ سرائی کے الزام میں پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایف آئی […]

عام انتخابات کب ہوں گے؟ وفاقی وزیر نے دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاویف لطیف نے کہا ہے کہ ہم سے کارکردگی کا پوچھنے والے ہماری 2017کی کارکردگی سے جائزہ لیں، یہ بتایا جائے ملک کو مریض کس نے بنایا، کس نے غلط دوائیاں دیں، جمعرات […]

اگرصوبائی اسمبلیاں توڑی گئیں تو؟ وفاق کی طرف سے حتمی حکمت عملی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑنا کسی سیاسی جماعت اور نہ ملک کے حق میں ہے، ہم کوشش کریں گے کہ اسمبلیاں توڑنے کے عمل میں معاون نہ ہوں، اگر صوبائی اسمبلیاں توڑی جاتی […]

اسمبلیاں توڑی جائیں یاا ستعفے دیئے جائیں؟ پی ٹی آئی پنجاب کے ارکان کا اسمبلی نے رائے دے دی

لاہور(آئی ا ین پی ) پاکستان تحریک انصاف کی اعلی سطحی کمیٹی نے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر اپنی سفارشات تیار کرلیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں میاں اسلم […]

چوہدری پرویز الہٰی عمران خان سے ملنے زمان پارک پہنچ گئے، ساتھ کون ہے؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے چوہدری پرویز الہٰی سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے زمان پارک پہنچ گئے ہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات میں اہم فیصلے متوقع ہیں، ملاقات کے دوران پرویز الہٰی […]

پاکستان میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (آئی این پی ) ادویات کے را مٹیریل اور میڈیکل ڈیوائسز کی پاکستان میں درآمد بند ہونے سے چند ہفتوں میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا دعوی ہے کہ بینکوں کی جانب […]

وزیراعلی سیکرٹریٹ میں 35 سے زائد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف

پشاور (آئی ا ین پی ) وزیراعلی سیکرٹریٹ خیبرپختونخوا میں 35 سے زائد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف خیبر پختونخوا کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق غیرضروری اخراجات اورشاہ خرچیوں کی مد میں صوبائی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہورہا ہے۔ آڈٹ […]

ریٹائرڈ ملازمین پنشن کیس میں عدالت نے بڑی کارروائی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن سے متعلق کیس میں عدالت نے سول ایوی ایشن کو دوسری بار جرمانہ کردیا۔ سول ایوی ایشن کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافہ نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں […]

پاکستان میں گوگل ایپس بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا؟ کیا یقین دہانیاں کرائی گئیں؟

اسلام آ باد (آئی این پی )وزارت خزانہ نے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی تجویز مانتے ہوئے گوگل کو ادائیگی پر رضامندی ظاہر کر دی۔ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق […]

جب عمران خان اسمبلی تحلیل کرینگے توکیا ہو گا؟ شیخ رشید کی نئی پیشنگوئی

راولپنڈی (آئی این پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب بھی عمران خان اسمبلی تحلیل کرینگے تو کوئی ممبربیوقوف نہیں جواس کے ساتھ کھڑا نہیں ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بڑا اضافہ ، گھریلو صارفین پر ایک اور مہنگائی بم مار دیا گیا،

اسلام آباد (پی این آئی) ایل پی جی کا گھریلو استعمال کا سلنڈر آج سے 139 روپے 13 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے۔ اوگرا نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق فوری طور […]

close