پاکستان کے تین بڑے ائر پورٹس ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ، کون کون سا ائر پورٹ شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ ملک کے تین بڑے ائر پورٹ ٹھیکے پر دینے کا عمل شروع کیا جائے۔ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیراعظم کو بتایا گیا کہ ابتدائی طور پر ملک کے […]

ہفتے میں 3 دن گھر سے کام، اتوار کو گاڑیاں نہ چلائی جائیں، ایندھن کے کم استعمال کیلئے تجاویز پیش کر دی گئیں

کراچی (آئی این پی) پاکستان بزنس کونسل نے ایندھن کے کم استعمال کیلئے حکومت اہم تجاویز پیش کر دی ہیں۔اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان بزنس کونسل نے تجویز دی ہے کہ پاکستان کو انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کے 10 نکات پر عمل کرنا […]

ملک میں آٹے کی فی کلو قیمت 130 روپے تک پہنچ گئی، سرکاری اعداد و شمار

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ادارہ شماریات نے ملک میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق ہوشربا اعداد و شمار جاری کردیے ہیں، رپورٹ کے مطابق ملک میں آٹے کی فی کلو قیمت 130 روپے تک پہنچ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں آٹے […]

ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی، نئی قیمت کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد(آئی این پی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا) نے ماہ جنوری کے لیے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمتوں میں 136 روپے کمی کا اعلان کردیاہے۔ جمعے کو اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ ایل پی جی […]

مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی، 51 اشیا ضروریہ میں سے 23 کی قیمتوں میں اضافہ 7 میں کمی

اسلام آباد(آئی این پی)ملک میں رواں ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح 29.30 فیصد ریکارڈ کی گئی ، 51 اشیا ضروریہ میں سے 23 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 7 کی قیمتوں میں کمی اور 21 کی قیمتیں برقرار رہیں۔وفاقی ادارہ شماریات کے ہفتہ وار اعدادوشمار […]

پاکستان میں سونے کا بھاؤ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر، کتنے لاکھ روپے کا ایک تولہ؟

کراچی(آئی این پی)پاکستان میں سونے کا بھاو تاریخ کی ایک اور نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 1 لاکھ […]

سپریم کورٹ، پولٹری ایسوسی ایشن کو ڈھائی کروڑ روپے جرمانے کا حکم

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مسابقتی کمیشن کے جرمانے کے فیصلے کیخلاف پولٹری ایسوسی ایشن کی اپیل مسترد کرتے ہوئے پہلی دفعہ کسی کارٹیلائزیشن کیس کا فیصلہ کیاجس میں پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے خلاف مسابقتی کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو […]

اسلام آباد کے ناکوں پر پولیس کے ساتھ ایف سی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ناکوں پر پولیس کے ساتھ ایف سی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی معاونت کیلئے ایف سی کے 1000 اہلکار اسلام آباد بلا لیے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]

ساری عمر گزار دی آپ نے ایم کیو ایم کے ساتھ، اللہ جانے آپ تب غلط تھے یا اب، ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما کا فواد چوہدری کو جواب

کراچی (آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ مشرف دور میں فواد چوہدری نے سیاست میں قدم رکھا۔سارے غنڈے جمع کرکے ایم کیوایم بنانے کے فواد چوہدری کے بیان پر متحدہ کے مرکزی رہنما حیدر عباس […]

سندھ میں 4 سال سے تنخواہیں لینے والے گھوسٹ اساتذہ برطرف کر دیئے گئے

کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ کے محکمہ تعلیم نے سنہ 2018 سے تنخواہیں لینے والے 19 گھوسٹ اساتذہ کو نوکری سے برطرف کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 19 گھوسٹ اساتذہ کو نوکریوں سے برطرف کردیا،ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن لاڑکانہ نے […]

close