ثاقب نثار کے لیے مشکل وقت، ڈیم فنڈز کے معاملے پر حساب طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے دور میں جمع ہونے والے ڈیم فنڈز کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بدھ کوپبلک اکاونٹس کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں […]

ووکیشنل ٹریننگ سینٹرز کو پورے آزاد کشمیر میں پھیلائیں گے، مظفر آباد میں کامیاب خواتین پروگرام کی افتتاحی تقریب سے سردار تنویر الیاس کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ویژن کے مطابق آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کررہے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر ٹیکنیکل […]

مظفر آباد، خورشید الحسن خورشید سٹیڈیم فلڈ لائٹس کی تنصیب و تزئین و آرائش کی افتتاحی تقریب، نوجوانوں کو روزگار، صحت اور تعلیم کی سہولت فراہم کرنا ہماری حکومت کی ترجیح ہے، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے نوجوان میری قوت ہیں، نوجوانوں کو زندگی کے ہر شعبہ میں آگے لائیں گے۔ آزادکشمیر میں 32 سال بعد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں ریاست بھر […]

امریکہ کی آل نیبرز انٹرنیشنل آرگنائزیشن کے وفد کی صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام رواداری اور وضعداری سکھاتا ہے جس میں تمام مذاہب کے لوگ اپنے اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گزار سکتے ہیں۔آل نیبرز انٹرنیشنل آرگنائزیشن امریکہ کے وفد کے آزادکشمیر […]

بھارتی جنگی جرائم کو عالمی برادری کے سامنے بے نقاب کرنے کی کوشش، وادی نیلم میں سیز فائر لائن کشمیریوں کا مارچ آج بھی جاری رہا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) مقبوضہ کشمیرمیں 75 سال سے جاری بھارتی جنگی جرائم کے کو عالمی برادری کے سامنے بے نقاب کرنے اور اقوامِ متحدہ کو ریاست جموں کشمیر جموں کشمیر کے عوام کے حق کو خودارادیت دینے سے متعلق وعدے یاد دلانے کیلئے وادی […]

بابر اعظم فلو کا شکار، قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کس کے حوالے کر دی گئی؟

کراچی (پی این آئی) قومی ٹیم کے کچھ کھلاڑی وائرل فلو کا شکار ہو گئے ہیں جن میں بابر اعظم بھی شامل ہیں اور اسی وجہ سے وہ آج کے کھیل میں حصہ نہیں لے رہے۔محمد رضوان پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں لیکن فیلڈنگ سیٹ […]

محمود خان اچکزئی کی پارٹی میں بڑی بغاوت، دو دھڑوں میں تقسیم

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی پختون قوم پرست جماعت پختونخوا ملی عوامی پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی ہے۔ پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے مد مقابل باغی گروپ نے پارٹی کے مرحوم رہنماء سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کے 28 سالہ […]

یکم جنوری سے واٹس ایپ کن اسمارٹ فونز پر کام نہیں کرے گا؟ فہرست جاری کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) کروڑوں پاکستانیوں کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے خبردار کیا ہے ہے یکم جنوری 2023 سے واٹس ایپ متعدد جدید اسمارٹ فونز پر کام کرنا چھوڑ دے گی۔ اس کی وجہ واٹس ایپ کی کچھ ایسی نئی سیٹنگز ہیں […]

پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے پارلیمنٹ میں واپسی کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی سینئر قیادت نے ایک بار پھر پارلیمنٹ میں واپسی کا اشارہ دے دیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے ہم پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کرنے […]

کراچی، تھانے کے سامنے ہوٹل پر بیٹھے 20 شہریوں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، پولیس نے کیا ایکشن لیا؟

کراچی (پی این آئی) گلشن اقبال میں تھانے کے سامنے ہوٹل میں بیٹھے 20 سے زیادہ شہریوں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ شہریوں نے اس صورتحال پر شدید احتجاج کیا ہے کہ تھانے کے سامنے بیٹھے شہری بھی غیر محفوظ ہو گئے اور پولیس نہ […]

اسلام آباد خود کش دھماکا، مشتبہ دہشت گرد کی پہچان کے حوالے سے اہم پیش رفت

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ دنوں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مشتبہ دہشتگرد خیبرپختونخواسے دھماکے کے دن ہی بس سے اسلام آباد پہنچا، مشتبہ دہشت گرد پہلے پیرودھائی بس ٹرمینل پر […]

close