یکم جنوری سے واٹس ایپ کن اسمارٹ فونز پر کام نہیں کرے گا؟ فہرست جاری کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) کروڑوں پاکستانیوں کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے خبردار کیا ہے ہے یکم جنوری 2023 سے واٹس ایپ متعدد جدید اسمارٹ فونز پر کام کرنا چھوڑ دے گی۔ اس کی وجہ واٹس ایپ کی کچھ ایسی نئی سیٹنگز ہیں جو ان اسمارٹ فونز پر کام نہیں کر سکتیں۔ اس حوالے سے صارفین کی سہولت کے لیے واٹس ایپ کی جانب سے 47 موبائل فونز کی فہرست جاری کی گئی ہے، جن میں ان تمام جدید اور مشہور فون برینڈز کے نام دیئے گئے ہیں جو یکم جنوری 2023 سے واٹس ایپ کے استعمال کے حوالے سے بیکار ہو جائیں گے۔

یہ فہرست نیچے دی جا رہی ہے۔
Apple iPhone 5
Apple iPhone 5c
Archos 53 Platinum
LG Optimus L5 II
LG Optimus L7
LG Optimus L7 II
LG Optimus L7 II Dual
LG Optimus Nitro HD
Memo ZTE 956
Sony Xperia Arc S
Sony Xperia miro
Sony Xperia Neo L
Wiko Cink Fie
Wiko Darknight ZT
Grand S Flex ZTE
Grand X Quad 987 ZTE
HTC Desire 500
Huawei Ascend D
Huawei Ascend D1
Huawei Ascend D2
Huawei Ascend G740
Huawei Ascend Mate
Huawei Ascend P1
Quad XL
Lenoo A820
LG Enact
LG Lucid 2
LG Optimus 4X HD
LG Optimus F3
LG Optimus F3Q
LG Optimus F5
LG Optimus F6
LG Optimus F7
LG Optimus L2 II
LG Optimus L3 II
LG Optimus L3 II Dual
LG Optimus L4 II
LG Optimus L4 II Dual
LG Optimus L5
LG Optimus L5 Dual
واٹس ایپ کمپنی نے یہ فہرست جاری کر کے اپنے کروڑوں صارفین کو موقع فراہم کیا ہے کہ وہ یکم جنوری 2023 سے قبل اپنے موبائل فون تبدیل کر لیں اور تاکہ انہیں واٹس ایپ کے استعمال کے حوالے سے کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔۔۔۔

close