لاہور (پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک بار پھر دکانوں سے آٹا غائب ہو گیا ہے، فلور ملز مالکان نے کل سے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ شہر میں بیشتر دکانوں پر 10 کلو والا سستے آٹے کا […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں سیاسی بحران سنگین ہو گیا ہے اور وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ نہیں معلوم آج کے بعد کرسی پر رہوں گا یا نہیں، اتنا کم زور نہیں کہ استعفیٰ دوں، استعفیٰ نہیں دوں گا۔ کوئٹہ میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکااب بہت زیادہ فرق نہیں پڑنا، روس اور یوکرین نے ڈیفالٹ کیا، تو کوئی آفت نہیں آنی، جن ممالک نے ڈیفالٹ کیا ترقی کی۔سابق چیئرمین ایف بی آر شبر […]
اسلام آباد(آئی این پی)آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔گزشتہ […]
پشاور(آئی این پی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اصغر شاہ کو کرپشن کا الزامات پر برطرف کردیا گیا ہے، برطرفی کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق پشاورہائیکورٹ نے جج سید اصغر شاہ کو عہدے سے برطرف کردیا ہے، کئی نوٹسز دئیے […]
کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں گھر کے باہر سبزی خریدتی ہوئی خاتون کو ملزمان نے لوٹ لیا۔10 فروری کی صبح پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار […]
اسلام آباد (آئی این پی)سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو عدالتوں سے انصاف کی کوئی امید نہیں ہے،ماضی میں ہم نے عدالتوں کا رویہ دیکھ لیا لیکن نواز شریف جس دن بھی پاکستان آئیں گے خود کو قانون کے سامنے […]
کراچی(آئی این پی)کراچی میں پولیس افسر اور اہلکار اغوا برائے تاوان کی واردات میں ملوث نکلے اور تھانے سے ایک شہری کو بازیاب کروا لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق اینٹی وائلینٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) نے یوسف پلازہ تھانے میں کارروائی کرتے ہوئے […]
کوئٹہ(آئی این پی)وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کیلئے دن رات کوشاں ہیں، بلوچستان میں تمام شعبوں میں اصلاحات کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان نے کہا کہ لوکل باڈی الیکشن میں […]
راولپنڈی ( آئی این پی )ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات 25فروری کو ہوں گے,سالانہ انتخابات برائے سال 2023-24 کے انعقاد کے لئے سینئر وکیل شیخ محمد یعقوب کی سربراہی میں 16 رکنی الیکشن بورڈ تشکیل دیا گیا۔ سینئر وکیل شیخ محمد یعقوب […]
کراچی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ گورنر صاحب بہادر آباد گئے تھے، پتا چلا انہوں نے گورنر کو فیس سیونگ کیلئے بلایا، پتا چلا ان سے دھرنا نہیں دیا جا رہا تھا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]