فیصل آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دو صوبوں میں انتخابات ملک میں فساد پیدا کریں گے، انہوں نے صوبائی اسمبلیاں فساد پھیلانے کیلئے توڑی تھیں، یہ انتخابات ایک نئے بحران کو جنم دیں گے، زمان پارک سے 100کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پانچ دن بند رہنے کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ آج کھل جائے گا جبکہ سینیٹ سیکرٹریٹ بند رہے گا، سینیٹ کی گولڈن جوبلی کی تقریبات کی وجہ سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ بند کرکے ملازمین کو چھٹیاں دے دی گئی تھیں 15مارچ سے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت شدید معاشی مشکلات کے باوجود غریب عوام کی ہر ممکن مدد کیلئے کوشاں ہے، پٹرولیم سبسڈی کیلئے 50روپے فی لٹر تک کی رقم مختص کی جائے، پٹرولیم سبسڈی کا عملی پروگرام جلد از جلد […]
مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال عالمی برادری کی توجہ کی متقاضی ہے، اس معاملے پر انٹراکشمیر ڈائیلاگ ہونا چاہیے جس میں تمام فریق شامل ہوں،امریکہ جیسے ممالک اس مسئلہ کے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی جانب سے 31 سال بعد آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد منتخب ہونے والے چیئرمین، وائس چیئرمین،میئر، ڈپٹی میئر،ممبران ضلع کونسل کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا […]
دیوسائی کا میدان پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں سکردو اور استور ضلعوں کے درمیان ایک خوبصورت علاقہ ہے۔ اور نادر جنگلیحیات کی پناہ گاہ ہے۔ اس علاقے میں بھورے ریچھوں کی آبادی موجود ہے جو ان میدانوں کی کشش، سیاحوں کی دلچسپی اورتجسس کا […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس اہلکاروں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ مغل پورہ، لال پل، دھرم پورہ جانے والا اسٹاف زمان پارک کا راستہ اختیار نہ کریں۔۔۔۔اس حوالے سے حکام نے کہا کہ ڈیوٹی پوائنٹس پر جانے یا واپس آنے والے اہلکار […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں پیشی کے موقع پرتوڑ پھوڑ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا ہے۔۔۔۔۔ مقدمہ دہشت گردی سمیت 10 جرائم کی مختلف دفعات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) رمضان المبارک میں ہر سال ملازمین کی سہولت کے لیے دفتری اوقات میں ردوبدل کیا جاتا ہے ۔۔۔۔ اس سال بھی وفاقی حکومت نے ماہ رمضان کے لئے نئے دفتری اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اس حوالے […]
پشاور (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا آفتاب شیرپاؤ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ٹکٹ زمان پارک کی چوکیداری پر دیا جائے گا۔۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ موجودہ حالات حکومت نے نہیں بنائے، پولیس […]
کراچی (پی این آئی) انسداد منشیات فورس کے عملے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جدہ جانے والے مسافر کے سامان سے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کرلی۔۔۔۔ حکام کا کہنا ہے کہ مسافر […]