عیدالاضحی کی آمد کے ساتھ ہی مویشیوں میں کانگو، لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا

پشاور(آئی این پی)محکمہ لائیوسٹاک خیبرپختونخوانے عیدالاضحی کے موقع پرجانوروں میں کانگو وائرس اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے تمام اضلاع کو مراسلہ ارسال کردیا ۔،جاری مراسلے میں کہا گیا کہ مویشیوں کی نقل وحرکت سے وبا پھیلنے کے امکانات ہیں، قبائلی اضلاع […]

معیاری تعلیم کی عالمی درجہ بندی، اوپن یونیورسٹی پاکستان بھر میں سرفہرست

اسلام آباد(آئی این پی)ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے 2023 کی رینکنگ جاری کر دی جس میں اوپن یونیورسٹی کو معیاری تعلیم کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان بھر میں سرفہرست قرار دیا گیا ہے،اوپن یونیورسٹی نے عالمی سطح پر 25ویں پوزیشن حاصل کی ہے، مقابلے میں […]

ہم نے تو مارشل لا برداشت کیا، آپ بھی کریں، قائم علی شاہ بھی بول پڑے

حیدر آباد(آئی این پی)سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ میں اپنی قیادت کو مبارکباد دیتا ہوں، کافی عرصے سے کہتے تھے پنجاب جائیں گے، ایک سال کے دوران سندھ اور پنجاب میں کافی تبدیلی آئی ہے،میڈیا سے گفتگو کرتے […]

چاہے 100 کیس بنا لیں، میں پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا رہوں گا، میری تمام ادویات بند کی ہوئی ہیں، مجھے سونے بھی نہیں دیتے، چودھری پرویز الہی کی عدالت میں گفتگو

لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ان کو تین تین بار حکومتیں ملیں، پی ڈی ایم ایک ناکام شعبہ ہے، کبھی کوئی شوشہ چھوڑ رہے ہیں اور کبھی کچھ کر رہے ہیں،کمرہ عدالت میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک […]

پرویز الہیٰ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، اینٹی کرپشن نے جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

لاہور (آئی این پی)جوڈیشل مجسٹریٹ نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے چودھری پرویز الہی کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی ہدایت کر دی،سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ہوئی، […]

نیب نے 22 سیاسی رہنمائوں کے نام گاڑیوں، گھروں، پلاٹس اور زمینوں کا ریکارڈ طلب کر لیا، کون کون شامل؟

اسلام آباد (آئی این پی)190ملین پائونڈز کی غیر قانونی منتقلی کے سکینڈل میں نیب راولپنڈی نے سابق وفاقی وزرا کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کر لیا،نیب راولپنڈی نے تمام صوبوں کے ایکسائز سیکرٹریز کو 22 سیاسی رہنمائوں کے نام گاڑیوں، گھروں ، پلاٹس اور زمینوں […]

پی ایم ڈی سی نے میڈیکل کالجز کیلئے داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا، سلیبس نیا، یا پرانا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک بھر کے میڈیکل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ ستائیس اگست کو پرانے نصاب کے مطابق ہی ہوں گے،ترجمان پی ایم ڈی سی کے مطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا اجلاس صدر […]

لاہور‘ اسلام آباد کے بعد کراچی سے سکردو کیلئے پی آئی اے پروازوں کا آغاز

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے لاہور اور اسلام آباد کے بعد کراچی سے بھی اسکردو کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا، پہلی پرواز 150سے زائد مسافروں کو لے کر روانہ ہوگئی،پی آئی اے نے لاہور کے بعد کراچی سے بھی اسکردو کیلئے براہ […]

ہر سال مفت حج کرنے والے اسلام آباد پولیس کے 16 اہلکاروں کو حوالات کی ڈیوٹی دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)ہر سال مفت حج کرنیوالے اسلام آباد پولیس کے 16اہلکاروں کے نام واچ لسٹ میں شامل کرلئے گئے،ذرائع کے مطابق واچ لسٹ میں شامل افسران کو آپریشنل ڈیوٹیز سے بھی ہٹادیا گیا، اقدام افسران کے بیرون ملک جانے کے خدشے کے پیش […]

ماہ ذی الحج کا چاند کس تاریخ کو نظر آنے کا امکان؟

اسلام آباد(آئی این پی)ماہ ذی الحج کا چاند 19جون کو نظر آنے کا امکان ہے، پاکستان میں عید الاضحی 29جون بروز جمعرات کو متوقع ہے،کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق چاند کی پیدائش 18جون کی شب9بجکر 37منٹ پر ہوگی، پاکستان میں 20جون کو یکم ذی […]

لاہور، سوئمنگ پول میں کرنٹ آنے سے 3 افراد جاں بحق، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟

لاہور(آئی این پی) لاہور میں سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے 3افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے،افسوسناک واقعہ گجرپور کے علاقے کرول گھاٹی کے قریب پیش آیا جہاں 3افراد سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے،اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو […]

close