موٹر وے پر سفر کرنیوالے ڈرائیور خبردار، محتاط ہو جائیں، نیا ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد(آئی این پی)موٹر وے پر سفر کرنیوالے ڈرائیور حضرات کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا گیا۔ موٹروے پولیس کی جانب سے جاری ہونیوالے ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ 5 جون سے بغیر ایم ٹیگ والی گاڑیاں اگر ایم ٹیگ لین میں […]

قانون کی حکمرانی کا لفظ ڈکشنری تک ہی رہ گیا، احتساب کے ادارے خود احتساب کے قابل ہیں سراج الحق کی سینئر وکلاء سے گفتگو

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ اور سابقہ حکمرانوں کا بنیادی نظریہ قرضہ اور کرپشن تک محدود ہے۔ کرپشن میں کمی آئی نہ مہنگائی کا زور ٹوٹا، ڈالر کی اڑان جاری ہے۔ پی ڈی ایم نے اقتدار میں آنے […]

نئے بجٹ میں موبائل فونز اور کاسمیٹکس پر ٹیکس بڑھنے کا امکان، قیمتیں کتنی بڑھیں گی؟

اسلام آباد(آئی این پی) نئے بجٹ میں موبائل فون، جانوروں کی خوراک، کاسمیٹکس، کنفیکشریز، چاکلیٹس اور پیک شدہ فون سمیت تین درجن سے زائد درآمدی اشیائے تعیشات مہنگی کرنے اور نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح بڑھائے جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے ایف بی […]

پیپلز پارٹی کا 17 جون کو سوات میں پاور شو کرنے کا اعلان

پشاور(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی 17 جون کو خیبرپخونخوا کے شہر سوات میں سیاسی پاور شو کرے گی، جلسے سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خصوصی خطاب کریں گے۔جلسے کے حوالے سے پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا مالاکنڈ ڈویژن کے عہدیداروں کا اجلاس ہوا جس کی صدارت محمد […]

آئی ایم ایف معاہدے کیلئے پر امید، مذاکرات ناکام ہوئے تو کمر کس لیں گے، شہباز شریف نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوتے ہیں تو عوام نے ماضی میں چیلنجز کا سامنا کیا ہے اور اگر ضرورت پڑی تو ہم اپنی کمر کس لیں گے اور کھڑے ہوں […]

مودی سے پسِ پردہ دوستی اور کشمیر کاز سے دستبرداری کا آغاز نواز شریف نے کیا، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کا الزام

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رئوف حسن نے کہا ہے کہ شہدا ء کی اصل توہین مریم نواز کے والد نے ڈان لیکس میں فوج پر بہتان لگا کر کی،جھوٹے اور بیہودہ بیانیے کی بنیاد پر […]

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شرکت نہ کرنے کا اعلان

کوئٹہ( آئی این پی ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ مجھ سمیت صوبے سے این ای سی کا کوئی بھی ممبر این ای سی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریگا ، این ای سی میں شرکت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ […]

بلاول بھٹو نے کربلا میں پاکستانی زائرین کے لیے مرکز کھولنے کا بھی اعلان کر دیا

بغداد( آئی این پی ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستا عراق کو امن، خوشحالی، ترقی اور ترقی کے حصول میں اپنا شراکت دار سمجھتے ہیں ، قریبی دوست تھے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے،پر امید ہوں کہ میرا دورہ ہمارے مشترکہ ورثے پر […]

جون میں بارش کے 4 سلسلوں کا امکان، پاکستان کے کن کن شہروں میں چھم چھم بادل برسیں گے؟

اسلام آباد ( آئی این پی ) محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ماہ جون میں مغربی ہوائوں اور پری مون سون کے ملاپ سے بارش کے 4 سلسلوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ جون میں مغربی ہوائوں اور پری مون سون کے ملاپ […]

پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟وزیر پٹرولیم نے نیا لارا لگا دیا

لاہور(آئی این پی)وزیر مملکت پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے ر وس سے سستا تیل پاکستان آنے والا ہے، جیسے روس سے تیل آئے گا قیمتیں کم ہونا شروع ہو جائیں گی۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھو ں نے کہاکہ […]

عمران خان کی مرشد اپنے نتائج حاصل کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار تھی، فردوس عاشق پھٹ پڑی

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کی منحرف رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات پر ہم سب دکھی ہیں، جس کو مسیحا مانا اس کا بھیانک چہرہ سامنے آیا۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق […]

close