پولیس اہلکار بار بار رشوت مانگتے ہیں، میرپور خاص میں رکشہ ڈرائیور نے خود کو آگ لگا لی

میرپور خاص (پی این آئی) غریب رکشہ ڈرائیور نے پولیس اہلکاروں کی جانب سے بار بار رشوت طلب کرنے پر خود کو آگ لگا لی۔۔۔۔۔ سندھ کے مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میرپور خاص میں رکشہ ڈرائیور ساجن کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل […]

جناح ہاؤس حملہ کیس، خواتین کی قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپر بھی گرفتار

لاہور (پی این آئی) قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں انوسٹی گیشن پولیس نے شمائلہ ستار کو جیو فنسنگ کی حتمی فہرست میں نام آنے […]

ضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

لنڈی کوتل (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کےضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ حملہ تھانہ باڑہ کیمت خان پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا، […]

کالعدم، غیر رجسٹرڈ تنظیموں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت نے کالعدم اور غیر رجسٹرڈ تنظمیوں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرڈ اور فلاحی اداروں کو قربانی کی […]

مون سون بارشوں میں نکاسی آب یقینی بنانے کیلئے واسا کا بڑا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)مون سون بارشوں میں نکاسی آب آپریشن کی موثر کارروائی اور مانیٹرنگ کے لیے انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کر لیا۔واسا انتظامیہ نے ادارے میں تاحکم ثانی تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی، تقرر و تبادلے پر پابندی مون سون کی بارشوں […]

الیکشن کی تیاری کریں، نوازشریف نے کارکنوں کو ہدایت جاری کردی

لندن(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت جاری کردی۔گزشتہ روز مسلم لیگ (ن)کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا تھا جس میں پارٹی کی قیادت کا انتخاب کیا گیا۔شہباز شریف بلامقابلہ صدر، مریم نواز […]

یونان کشتی حادثہ، آزاد کشمیر،انسانی سمگلنگ میں ملوث 9 ایجنٹ گرفتار

میرپور(آئی این پی)ڈی آئی جی میرپور آزاد کشمیرڈاکٹر خالد چوہان نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد چوہان نے کہا ہے کہ غیر قانونی طریقے […]

ن لیگ کی حمایت کر کے کوئی اپنی کشتی ڈبونا نہیں چاہے گا، فردوس عاشق اعوان نے ن لیگ کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت مسلم لیگ (ن)کا بوجھ نہیں اٹھائے گی، ان کی حمایت کر کے کوئی اپنی کشتی ڈبونا نہیں چاہے گا۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]

شراب خانوں سے ماہانہ رشوت وصولی، فرح گوگی کیخلاف تحقیقات شروع

لاہور(آئی این پی) اینٹی کرپشن نے بیوروکریسی کی ٹرانسفر پوسٹنگ کی مد میں کروڑوں روپے حاصل کرنے کے کیس میں فرح گوگی کے خلاف بھی تحقیقات شروع کردیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن نے فرح گوگی کے ذریعے محکمہ ایکسائز میں پرکشش آسامیوں پر […]

وزیراعظم شہباز شریف نے فرانس جانے کی تیاری کر لی

پیرس(آئی این پی)بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی پر گلوبل فنانسنگ سمٹ رواں ماہ فرانس میں منعقد ہوگا جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت کا بھی امکان ہے۔بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی پر گلوبل فنانسنگ سمٹ کا انعقاد 22 اور 23 جون کو ہوگا، وزیر اعظم کے […]

شمسی توانائی پر انحصار بڑھانے کا اصولی فیصلہ، حکومت کیا اقدمات اٹھائے گی؟

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں شمسی توانائی کی وسیع استعداد موجود ہے۔لاہور میں وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں […]

close