چنیوٹ، خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنیوالے 5 ملزمان گرفتار

چنیوٹ(آئی این پی)پنجاب کے شہر چنیوٹ میں خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنیوالے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے،پولیس حکام کے مطابق محمد والا میں خاتون کو قتل کرنے والے 5ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان میں مقتولہ کے بھائی بھی شامل […]

خیبرپختونخوا، شدید بارشیں، خواتین، بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے دوران خواتین، بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے،خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں طوفانی ہوائوں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بارشوں کے بعد متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوئے ہیں، اسی دوران گھروں کی چھتیں اور […]

مسائل کے حل کا مکمل روڈ میپ دیں گے، فردوس عاشق اعوان نئے وعدے لے کر میدان میں نکل آئیں

لاہور(آئی این پی)تحریک استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہماری جماعت نفرتوں کا خاتمہ کرے گی، ہم مسائل کے حل کا مکمل روڈ میپ دیں گے،لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ […]

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے 3 طالب علم دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے

نوشہرہ(آئی این پی)دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے 3طالب علم دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے،ریسکیو1122 کے مطابق ڈوبنے والے طلبا کا تعلق نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد سے ہے اور وہ آپس میں چچا زاد بھائی ہیں، تینوں گرمی کی شدت کو کم کرنے […]

نگران صوبائی وزیر کی ذمہ داریوں میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)نگران صوبائی وزیر عامر میر کو اطلاعات اور ثقافت کے بعد مزید ذمہ داریاں سونپ دی گئیں،عامر میر کو اطلاعات و ثقافت کے ساتھ پنجاب کی نگران کابینہ میں سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کا قلمدان بھی دے دیا گیا،نگران وزیر اعلی محسن نقوی […]

عید الاضحیٰ کب ہو سکتی ہے؟ ذوالحج کا چاند دیکھنے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی)ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا،وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مرکز رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی کی عمارت میں ہوگا جبکہ زونل اور ضلعی […]

سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد ساڑھے 54 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد ساڑھے 54ہزار سے تجاوز کر گئی۔ سپریم کورٹ نے 15جون تک زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کردی،رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں زیر التوا سول پٹیشنز کی تعداد 29ہزار 557تک پہنچ گئی، زیر […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے پیپلز پارٹی کے نو منتخب ممبر اسمبلی سردار ضیاء القمر کی ملاقات، باغ میں بڑے منصوبے دیئے جائیں گے تا کہ تعمیر و ترقی کا آغاز ہو سکے، صدر کی یقین دہانی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پیپلز پارٹی آزاد جموں وکشمیر کے نو منتخب ممبر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی سردار ضیاء القمرکی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہو نے والے شہریوں کے سوگ میں پرچم سرنگوں رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوار الحق کی زیر صدارت کابینہ کااجلاس جموں کشمیر ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل( ر ) وقار احمد نور اور وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھو ر، چیف سیکرٹری ڈاکٹر […]

سرکاری ہسپتالوں میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر بھرتی کرنے کا حکم جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز بھرتی کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔۔۔۔ یہ اجازت گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے دی ہے ۔۔۔۔۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قوانین اور پالیسی […]

عمران خان سے ملاقات کر کے جانے والے 27 پی ٹی آئی کارکن راستے میں گرفتار کر لیے گئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس نے جیل سے رہائی کے بعد زمان پارک میں عمران خان سے ملنے والے 27 پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے مختلف شہروں سے پی […]

close