والدہ جیل میں بے ہوش ہو کر گر گئیں، سر پر چوٹ آئی، جیل حکام طبی امداد دینے سے مسلسل انکاری ہیں، تحریک انصاف کی رہنما عالیہ کی بیٹی کا دعویٰ

لاہور/اسلام آباد(آئی این پی)سابقہ ممبر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کی خاتون رہنما عالیہ کی بیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ جیل میں طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے بے ہوش ہوکر گرگئی جس کی وجہ سے ان کے سر پر چوٹ […]

بجٹ میں جو رقم لکھی گئی ہے وہ ٹارگٹ ہم حاصل نہیں کر سکتے، پیپلز پارٹی رہنما کا بجٹ سیشن میں اظہار خیال

اسلام آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی کے رہنما سید حسین طارق نے کہا ہے کہ بجٹ ملک کو معاشی ڈائریکشن نہیں دے رہاہے۔ ہمیں حقائق کو منانا پڑے گا سب اچھا نہیں ہے روٹین کا بجٹ ہے۔ ہم ٹیکس نیٹ کو بڑھانہیں سکے ہیں۔ براہ […]

چترال سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گلیشیر پگھلنے کا خدشہ

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، کوہستان اپر، اپر دیر اور سوات کے بالائی علاقوں میں گلیشیر پگھلنے کا خدشہ ہے۔ پشاور سے پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی […]

چیئرمین سینیٹ کی مراعات سے متعلق قانون سازی، ایم کیو ایم نے تحفظات کا اظہار کر دیا

کراچی(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ کی مراعات سے متعلق بل پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے اپنے موقف میں کہا کہ ملک جس معاشی بحران سے گزر رہا ہے اس طرح کے اقدام مناسب نہیں ہیں۔ کراچی سے ترجمان ایم کیو ایم نے […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کی ادائیگی میں کوتاہی پر بینک کیخلاف کارروائی کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پیمنٹ سنٹرز پر سسٹم کے مسائل پر نجی بینک کیخلاف انکوائری کی جا رہی ہے۔اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ […]

شاہد خاقان سے متعلق سوال پر نواز شریف کا دلچسپ جواب

لندن(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف سے لندن میں صحافیوں نے شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کا احوال پوچھ لیا۔ صحافیوں نے سوال کیا کہ شاہد خاقان عباسی سے کس موضوع پر بات چیت ہوئی؟اس سوال کے جواب میں ن لیگی قائد […]

معاشی بحالی کا پلان تیار، 2035 میں پاکستان ایک کھرب ڈالر کی معیشت بن جائے گا، حکومت کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کی معاشی بحالی کے لیے قومی پلان تیار کر لیا گیا، سول و عسکری قیادت نے مل کر تمام رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق کیا، اس سلسلہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے راستے میں رکاوٹیں دور کرنے کیلئے سپیشل انویسٹمنٹ […]

آر ڈی اے کا گرینڈ آپریشن، چکری روڈ راولپنڈی پر 100 غیر قانونی کمرشل تعمیرات سر بمہر کر دی گئیں

راولپنڈی (آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر انفورسمنٹ سکواڈ آر ڈی اے نے موضع موہڑہ چھپر، موضع موری غزن اور موضعلکھن چکری روڈ راولپنڈی پر غیر قانونی اور غیر مجاز کمرشل عمارتوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوے […]

دیہی مراکز صحت کو کمپیوٹرائز کرنے کا فیصلہ، 300 الٹراساؤنڈ مشینیں فراہم کر دی گئیں، ڈاکٹر جمال ناصر کا اعلان

راولپنڈی(آئی این پی) نگراں وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ نگراں حکومت دیہی علاقوں میں ہیلتھ سیکٹر کی بہتری کیلئے تمام ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ نیشنل ایمبولینس سروس کے نام سے دیہی علاقوں میں بلا معاوضہ ایمبولینس […]

ملتان، بند گھر سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد

ملتان (آئی این پی)ملتان کے علاقے ممتاز آباد میں ایک بند گھر سے 3 خواتین کی لاشیں ملی ہیں۔تفصیلات کے مطابق منگل کو ملتان کے علاقے ممتاز آباد میں ایک بند گھر سے 3 خواتین کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ جس گھر سے […]

پیپلزپارٹی کے 15سال، شہر کو تباہی و بربادی کے سوا کچھ نہیں ملا، حافظ نعیم الرحمن میدان میں آ گئے

کراچی (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کراچی میں ترقیاتی کام کروانے کے دعوؤں اور بیانات بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی 15سال سے سندھ حکومت […]

close