ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے جانیوالی آبدوز میں پہلے ہی کن نقائص کی نشاندہی کی گئی تھی اور نشاندہی کرنیوالے ملازم کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ مزید انکشافات

نیویارک(پی این آئی)ٹائی ٹینک جہاز کا ملبہ دیکھنے کے لیے سیاحوں کو لے جانے والی آبدوز میں نقائص کا انکشاف سامنے آیا ہے اور یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کمپنی کے جس ملازم نے سی ای او کے سامنے نقائص کی نشاندہی کی […]

یونان کشتی حادثہ، انسانی سمگلرز سادہ لوح شہریوں کو کیسے ورغلاتے ہیں؟ بڑے انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں انسانی اسمگلرز کا سوشل میڈیا پر دھندا عروج پر ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے پاکستان میں انسانی اسمگلرز کے دھندے کا کچا چٹھا کھول دیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں انسانی اسمگلرز کا سوشل میڈیا پر دھندا عروج پر ہے، انسانی اسمگلرز […]

آزاد کشمیر کے مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں محکمہ اطلاعات کے بجٹ کو دگنا کر کے 20 کروڑ روپے کر دیا گیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی )آزاد کشمیر کے مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں محکمہ اطلاعات کے بجٹ کو دگنا کر کے20کروڑروپے کر دیا گیا۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی ذاتی دلچسپی سے اخباری صنعت کی ترقی کیلئے محکمہ اطلاعات کے بجٹ کو 100فیصد بڑھا دیا گیا۔ حکومت […]

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے مجموعی طور 65 ارب 59 کروڑ 70 لاکھ روپے خسارے کے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟

مظفرآباد (امتیاز اعوان)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے مجموعی طور 65ارب 59 کروڑ 70 لاکھ روپے خسارے کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ آزاد کشمیر کابینہ کے سینئر موسٹ وزیر و وزیرخزانہ کرنل (ر)وقار احمد نورنے مالی سال 24-2023 کے لیے 2کھرب 32 ارب،4کروڑ70لاکھ […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کر دی گئی جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ پر منصب سنبھالیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی ہے ۔۔۔۔تعیناتی کا اطلاق 17 ستمبر 2023 ء سے جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ سے ہو گا۔۔۔موجود چیف جسٹس آف […]

جیل سے رہائی، پرویز الہیٰ نئے مقدمے میں دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)ایف آئی اے نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو منی لانڈرنگ مقدمے میں گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم پرویز الہٰی کو لے کر ضلع کچہری روانہ ہوگئی جہاں ایف آئی اے […]

پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

لاہور(پی این آئی) پاکستان کی طرف سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو امریکہ جانے کے لئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت ملنے کے بعد مودی کا خصوصی طیارہ امرتسر سے پاکستان میں داخل ہوا اور لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، کوہاٹ اور پشاور […]

فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے، 6 جولائی کو طلبی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے کیس کی سماعت ہوئی۔۔۔۔۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ […]

ٹائی ٹینک کا نظارہ کرنے جانے والے سیاحوں کی لاپتہ آبدوز کے سگنل کا سراغ مل گیا، دو پاکستانی بھی سوار

لندن (پی این آئی) ٹائی ٹینک کی سیر کو جانے والی لاپتہ آبدوز ٹائٹین کی تلاش کرنے والے کینیڈا کے طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول ہوئے ہیں۔۔۔۔ اس حوالے سے برطانوی اخبار کا دعویٰ ہے کہ سگنل ہر 30 منٹ […]

اللہ اکبر، شہاب الدین نامی مسلمان 8 ہزار 640 کلومیٹر پیدل چل کر حج کرنے پہنچ گیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی) بھارتی مسلمان شہری ساڑھے 8 ہزار کلو میٹر طویل سفر پیدل طے کر کے حج کرنے مکہ مکرمہ پہنچ گیا ہے ۔۔۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی مسلمان شہاب الدین نے حج کی ادائیگی کے لیے 8 ہزار 640 کلو […]

پی ٹی آئی کے سابق وزیر بیٹے اور بھتیجے سمیت گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی حکومت کے سابق وفاقی وزیر چوہدری غلام سرور خان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔۔۔۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ غلام سرور خان کے ساتھ ان کے بیٹے منصور حیات خان اور بھتیجے عمار […]

close