کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اتوار اور پیر کے روز ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق اگلے تین روز کے دوران موسم جزوی طورپرابرآلود اورمرطوب ہونے کے ساتھ رات و […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے 308 بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کو دے دی ہے۔ترجمان نے بتایا کہ پاکستان میں 308 بھارتی قیدیوں میں 266 ماہی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب بھر میں صحت کارڈ پر دل کی بیماریوں اور زچگی کا علاج روک دیا گیا۔پنجاب کے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر امراض قلب کا علاج معطل ہوگیا جس کے بعد نجی اسپتالوں میں دل کے مریضوں کو اسٹنٹس سمیت […]
کراچی(پی این آئی)عید کے تیسرے دن بھی شہرِ کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی گئی، اسکیم 33، گلزارہجری اور دیگر علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی سے شہری پریشان ہوگئے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق عیدِ قرباں کے تیسرے دن بھی کراچی […]
اسلام آباد(پی این آئی) عیدالاضحیٰ کے دنوں میں قربانی کے فریضے کی ادائیگی کے بعد تمام کاموں سے نمٹ کر دعوتوں کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے جس میں انتہائی لذیذ اور ذائقے دار پکوان دسترخوانوں کی زینت بنتے ہیں۔ایسے میں اس طرح کے لوگ جو […]
دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق ہفتے کی شام دنیا بھر میں ہزاروں صارفین کو ٹوئٹر کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈاؤن ڈیڈیکٹر کے مطابق گزشتہ چند منٹوں میں 4 ہزار سے زائد صارفین نے […]
زمبابوے (پی این آئی)ورلڈ کپ کوالیفائر سپر سکس میں اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی جس کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگئی۔آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرز کے گروپ میچز میں زمبابوے […]
اسلام آ باد (پی این آئی )یونان کشتی حادثے میں مزید 4 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونےکی تصدیق کر دی گئی۔ چاروں نوجوان دوست اور تعلق سرائے عالمگیر سے تھا۔حکام نے جاں بحق پاکستانیوں کی شناخت شبیراحمد، شعیب بیگ، اسد بیگ اور مرزا مبین کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے تاہم اس میں مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت شامل نہیں ہے۔اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کے حکام کا کہنا ہےکہ […]
راولپنڈی(پی این آئی) : مری میں ضلعی انتظامیہ نے گاڑیوں کا داخلہ عارضی طور پر بند کر دیا ہے، مری میں ٹریفک کے رش کے باعث مزید گاڑیوں کے داخلے کی گنجائش نہیں ہے۔نجی ٹی وی چینل کی نیوز کے مطابق مری میں عید کی […]
برسلز(پی این آئی) سوئیڈن میں اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر قرآن کریم کی بےحرمتی کے واقعے پر یورپی یونین کا ردعمل سامنے آگیا۔ایک بیان میں یورپی یونین نے کہا ہے کہ سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کے عمل کو مسترد کرتے ہیں، سوئیڈن […]