سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر مملکت مصدق ملک نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستان میں 46 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے 24 ارب ڈالر کے […]

حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ کب سے شروع ہو گا؟ اعلان کر دیا گیا

جدہ(پی این آئی) پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی آج 2 جولائی سے شروع ہو گی۔ جدہ ایئرپورٹ سے پہلی تین حج پروازوں کے ذریعے 693 حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے۔ پہلی حج پروازیں جدہ سے کراچی، فیصل آباد اور اسلام آباد پہنچیں گی۔ […]

عمران خان کو وزیراعظم میں نے بنوایا تھا؟ سابق کرکٹر کا حیران کن انکشاف

کراچی (پی این آئی ) لیجنڈری کرکٹر اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو وزیراعظم بنوایا تھا۔ ایک سوال کے جواب میں 66 سالہ جاوید میانداد نے انکشاف کیا […]

سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی میں مزید کتنا عرصہ قیام کریں گے؟ اہم خبر آگئی

دبئی (پی این آئی) نواز شریف نے دبئی میں اپنا قیام مزید ایک ہفتے کیلئے بڑھا دیا ، کئی دوست ممالک کی طرف سے معاشی سرگرمی اور سرمایہ کاری پر نواز شریف کے ساتھ تبادلہ خیال جاری، سابق وزیرِ اعظم و قائد ن لیگ کی […]

مون سون سے متعلق محکمہ موسمیات کی تہلکہ خیز پیشنگوئی، خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی) مون سون کے دوران درجہ حرارت قدرے معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ، معمول سے زیادہ درجہ حرارت سے گلیشیئرز کے پگھلنے کی رفتار بڑھنے کا خدشہ، گلیشیئرپگھلنے کے سبب برسٹ فلڈ کا خطرہ بڑھ جائے گا، جولائی تا ستمبر […]

بڑی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں 2000 سی سی سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق فنانس ایکٹ کے ذریعے 2001 سے 2500 سی سی کی گاڑیوں کی ویلیو پر 6 فیصد فکس […]

حکومت کا انکم ٹیکس کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے فنانس ایکٹ کے ذریعے انکم ٹیکس کی شرح میں بھی اضافہ کردیا ہے ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق سالانہ 24 لاکھ روپے تک آمدن پر انکم ٹیکس میں 2.5 فیصد کا اضافہ کر کے 22.5 فیصد […]

بلاول بھٹو جاپان کے 4 روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے

ٹوکیو(پی این آئی) جاپان کی حکومت کی دعوت پر وزیرخارجہ و پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے۔ٹوکیو ائیرپورٹ پر جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑاور جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے بلاول بھٹو کا […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کو بھارت بھیجنے کیلئے حکومت سے اجازت مانگ لی

کراچی (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ ٹیم کے بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت کیلئے حکومت کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے توسط سے پیٹرن ان چیف […]

close