نیب نے عمران خان کو جائیداد کے ریکارڈ سمیت طلب کر لیا، کیا کچھ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی؟

اسلام آباد(آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے 190ملین پاونڈ کے اسکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 13جولائی کو طلب کرلیا ہے،ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 190ملین پاونڈ اسکینڈل کیس میں نیب کا نوٹس موصول ہوگیا ہے،نیب کا نوٹس چیئرمین […]

عام انتخابات سے قبل بڑے پیمانے پر انتخابی اصلاحات کا فیصلہ، پی ٹی آئی نے کیا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے عام انتخابات سے قبل بڑے پیمانے پر انتخابی اصلاحات کا فیصلہ کرلیا، الیکشن ایکٹ 2017میں 73ترامیم انتخابی اصلاحات کمیٹی کے سامنے پیش کردی گئیں،پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں […]

عاشورہ کب ہو گا؟ محرم الحرام کا چاند کب نظر آنے کا امکان؟

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ محرم کا چاند 18جولائی 29ذی الحج کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور عاشورہ 28جولائی بروز جمعہ ہونے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کی پیدائش 17جولائی کی رات 11بجکر 32منٹ پر […]

سی ڈی اے کی شاندار کارکردگی، اسلام آباد میں باپ بیٹا گٹر میں گر کر جاں بحق

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت میں گٹر میں گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے،افسوسناک واقعہ منگل کی شام اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین فور میں پیش آیا جہاں ایک 14 سالہ لڑکا گٹر میں گرگیا جس کو نکالنے کے لئے اس کے والد […]

جوڈیشل لاک اپ چمن میں فائرنگ کے واقعہ اور قیدیوں کا فرار

کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے چمن میں قیدیوں کے فرار اور فائرنگ کے معاملے کی انکوائری کی منظوری دے دی،وزیراعلی بلوچستان نے محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان کی جانب سے 29جون کو جوڈیشل لاک اپ چمن میں فائرنگ کے واقعہ […]

امریکا کو انسانی اسمگلنگ میں انتہائی مطلوب ملزم عابد علی خان گرفتار

نوشہرہ (آئی این پی)امریکا کو انسانی اسمگلنگ میں انتہائی مطلوب ملزم عابد علی خان کو نوشہرہ سے گرفتار کرلیا گیا،پولیس حکام کے مطابق ملزم کو حکیم آباد کے علاقے سے گرفتارکیاگیا، ملزم کی گرفتاری اور اس کے نیٹ ورک سے متعلق معلومات دینے پر امریکا […]

انٹیلی جنس بیورو کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہبازشریف کو انٹیلی جنس بیورو کی ایک سال کی کارکردگی رپورٹ پیش کردی گئی، آئی بی کے ڈائریکٹر جنرل فواد اسداللہ خان نے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی،وزیراعظم نے انٹیلی جنس بیورو کی ایک سال کی کارکردگی پر اطمینان کا […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا اسلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفارتکاروں کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اسلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفیروں اور سفارتکاروں کے اعزاز میں اپنی جانب سے عشائیہ دیا۔ اس موقع پر عشائیے میں ناروے کے سفیر، ترکی کے سفیر، آسٹریا کی سفیر، […]

وکلاء مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے سلسلے میں اپنا اہم اور بنیادی کردار ادا کریں، وزیراعظم آزاد کشمیر سے صدر سپریم کورٹ بار اور ہائیکورٹ بار اور میرپور بار کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے صدر سپریم کورٹ بار محمد زبیر راجہ ایڈوکیٹ اور صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سردار حامد رضا ایڈوکیٹ کی سربراہی میں وکلاء کے وفد اور میرپور بار کے وفد کی ملاقات۔وفود […]

یہ ’’منصف‘‘ کب کٹہرے میں آئیں گے؟ تحریر: عرفان صدیقی

ذوالفقارعلی بھٹو کو مصلوب ہوئے چار دہائیوں سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا، لیکن نوازشریف اور ’پانامہ‘ کی داستان ’’وارداتِ جاریہ‘‘ کی طرح ابھی چل رہی ہے۔ بُغض وعداوت میں لتھڑے ہوئے فیصلے کے اثرات ابھی تک موجود ہیں لیکن گواہیاں ہیں کہ تھمنے میں […]

شکر ہے سلیمان شہباز کو تمغہ امتیاز نہیں سونپ دیا، حماد اظہر کا وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے کی بریت پر تبصرہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی بریت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شکر ہے مقصود چپڑاسی کے اکائونٹ میں سے جو اربوں روپے نکلے اس کا مقدمہ بھی چیئرمین پاکستان تحریک […]

close