چیئرمین پی ٹی آئی کا قصہ تمام ہوچکا ہے، مولانا فضل الرحمان نے عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کااشارہ دے دیا

کراچی(آئی این پی)حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ کے سربراہ اور جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ مغربی ممالک دہشتگردی کے نام پرمذہب کاگراف نیچے لانے میں ناکام رہے،کوئی اشتعال کا پیغام ہم نے نہیں دیا جس سے وہ سازش […]

تین سال میں 25 ارب ڈالر کے منصوبے، احسن اقبال نے بڑ ا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کی سمت تو موڑ دی لیکن ضروری ہے کہ اگلے پانچ دس سال پالیسیوں کا تسلسل قائم رہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے (ن)لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ […]

سپریم کورٹ نے فیملی کیسز کی ہائیکورٹ میں سماعت سے متعلق اہم فیصلہ دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیملی کیسز سے متعلق اہم فیصلہ آگیا۔ فیصلے میں کہا ہے کہ آئینی عدالتیں فیملی کیسز کے حقائق کا جائزہ نہیں لے سکتی ہیں۔جسٹس عائشہ ملک نے 6 صفحات پر مشتمل فیصلے میں لکھا کہ اپیل کا […]

الیکشن نئی مردم شماری یا پرانی پر ؟ فیصلہ کب ہوگا ؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سائفر جیسی سیکرٹ دستاویز پبلک کرنے پر پی ٹی آئی چیئرمین پر آرٹیکل چھ لگ سکتا ہیاور ان کی گرفتاری کا امکان ہے، حکومت اپنی مدت کی تاریخ سے ایک دو روز قبل تحلیل […]

کشمیروالی بال سپر لیگ، فائنل میں پونچھ پنجالز کی ٹیم نے پونچھ آزاد کو شکست دیکر میدان مار لیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں والی بال کے فروغ کیلئے جاری کشمیروالی بال سپر لیگ ” میدان مار لو ” کے فائنل میں پونچھ پنجالز کی ٹیم نے اپنے ہی ڈویژن کی ٹیم پونچھ آزاد کو شکست دیکر میدان مار لیا ایونٹ کی […]

لاہور، 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات، پنجاب حکومت نے ایک اور جے آئی ٹی قائم کر دی، کون کون شامل؟

لاہور (پی این آئی) 9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر حساس تنصیبات کے جلاؤ گھیراؤ کیس کی دوبارہ تفتیش کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک اور جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔۔۔۔یہ بات اہم ہے کہ 9 مئی کو چیئرمین تحریک انصاف […]

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو سپریم کورٹ کے بعد سیشن کورٹ میں پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سپریم کورٹ کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہونے کا حکم دے دیا گیا ہے۔۔۔۔ آج صبح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان کے خلاف […]

دریائے راوی کا پانی لاہور کے کس علاقے میں داخل ہو گیا؟

لاہور (پی این آئی) دریائے راوی کا پانی ملتان روڈ پر چوہنگ کے قریب واقع گاؤں نانوں ڈوگر میں داخل ہو گیا ہےجس سےکھڑی فصلیں زیر آب آ گئی ہیں جبکہ پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔ مقامی لوگوں کے مطابق گاؤں […]

پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی شارق جمال گھر میں مردہ پائے گئے، گھر پر کون تھا؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی شارق جمال ڈی ایچ اے میں واقع گھر میں پراسرار طور پر مردہ پائے گئے ہیں۔۔۔۔ لاہور پولیس کے حکام کے مطابق ڈی آئی جی شارق جمال کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے، تحقیقات […]

مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل، 26 جولائی تک کن کن شہروں میں جل تھل ہو گا؟

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز مزید مون سون بارشیں جاری رہنے کی پیشگوئی کردی۔ اسلام آباد سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں 26 […]

معروف بزنس مین سے 5 کروڑ بھتہ لینے کا ڈراپ سین، ملزم کون نکلا؟

کراچی(آئی این پی) معروف بزنس مین اظہر حسن سے 5کروڑ بھتہ لینے کا ڈراپ سین، سی آئی اے کینٹ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھتہ مانگنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم اقبال عرف شہزاد معروف بزنس مین اظہر حسن کا سوتیلا بھائی نکلا، […]

close