ڈی آئی جی شارق جمال کی پر اسرارموت، کون سے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا؟

لاہور( آئی این پی)پنجاب پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل شارق جمال پراسرار طور پر انتقال کر گئے۔پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ڈی آئی جی شارق جمال کی لاش تھانہ نشتر کی حدود میں واقع ایک فلیٹ سے ملی ،پولیس نے ایک […]

حکمرانی گلے پڑنے والی ہے ، انکے ستارے گردش میں ہیں ، شیخ رشیدنے پیشگوئیاں شروع کر دیں

لاہور( آئی این پی )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ جب چینی اور آٹا دونوں 170 روپے کلو ہوگا تو اتحادی حکومت کی جماعتوں کے بیلٹ بوکس سے ووٹ کی بجائے کچھ اور نکلے گا ،حالات بدلنے جارہے ہیں ،حکمرانی گلے پڑنے […]

پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک،ایک گرفتار ہلاک ملزم 150 مقدمات کا ریکارڈ یافتہ ہے، پولیس کا دعویٰ

لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقے باٹا پور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں دھر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈاکو شہریوں کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر رقم لوٹ رہے تھے۔ باٹا […]

محبت میں ناکامی پر 25سالہ نوجوان نے زندگی ختم کر لی

لاہور( آئی این پی)نشتر کالونی کے علاقے میں 25سالہ نوجوان نے مبینہ خودکشی کر لی ۔ایدھی فائونڈیشن کے ترجمان کے مطابق حسن نے مبینہ طور پر عشق میں ناکامی پر خودکشی ۔حسن نے دل برداشتہ ہو کر سر میں گولی مار کر موٹ کو گلے […]

ملکہ نور جہاں کے مقبرے کی بیرونی دیوار گر گئی

لاہور(آئی این پی)لاہور میں طوفانی بارش کے باعث ملکہ نور جہاں کے مقبرے کی بیرونی دیوار گر گئی۔ترجمان والڈ سٹی اتھارٹی کے مطابق ملکہ نور جہاں کے مقبرے کا چارج 1 ماہ قبل والڈ سٹی اتھارٹی نے محکمہ آثار قدیمہ سے لیا ہے۔ترجمان کے مطابق […]

گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے دو افراد جاں بحق

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے گلشن معمار جنجال گوٹھ میں گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں افراد کی موت مین ہول کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے ہوئی۔پولیس کے مطابق گٹر کی […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی ، شیڈول آ گیا

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی پاکستان واپسی کا متوقع شیڈول سامنے آ گیا ہے۔ذرائع مسلم لیگ (ن) کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اگلے چند دنوں میں سعودیہ سے دبئی اور پھر لندن واپس […]

سراج الحق نے بلوچستان کے غریب عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان کو جلانے میں سب کا ہاتھ ہے، وزیر اعظم بلوچستان کے مسائل پر کابینہ کا اجلاس طلب کریں، بدامنی کی وجوہات جاننے کی ضرورت ہے۔بلوچستان کے اجتماعی، قومی مسائل کے حل […]

صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں وفاق کے برابر اضافہ کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں وفاقی ملازمین کے مساوی اضافہ کر دیا گیا۔نگران وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلاس ہوا جس میں تنخواہوں میں 35 فیصد اور پنشن میں 17 فیصد اضافہ کرنے […]

جماعت اسلامی نےالیکشن کمیشن سےغیر جانبداری واضح کرنے کا مطالبہ کر دیا

پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے میں نگران صوبائی وزیر شاہد خٹک کی شرکت پر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی خیبرپختونخوا عبدالواسع نے اپنے بیان میں کہا کہ نگران وزیر کی جلسے میں شرکت جانبدار ہونے […]

مونس الہٰی نےایف آئی اے کی اہلیت سے متاثر ہونے کا طنز کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما مونس الہی نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایف آئی اے کی اہلیت سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔اپنے بیان میں مونس الہی نے کہا کہ ایف آئی اے […]

close