اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار، سکردو پر بین القوامی پروازوں کا آغاز یوم آزادی کے موقع پر پی آئی اے دبئی سے سکردو کی براہ راست پروازوں کا آغاز کرے گا یہ سکردو ائیرپورٹ کی پہلی بین القوامی پرواز ہوگی۔ترجمان پی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، عشایئے میں شرکا کی من پسند کھانوں سے تواضع کی گئی۔وزیر اعظم نے ارکان پارلیمنٹ کا گرمی جوشی سے استقبال […]
مظفرآباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 5اگست2019 تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کی حیثیت رکھتا ہے۔ جب مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو آرٹیکل 370 اور 35A کے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) سیکرٹری اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر انصر یعقوب خان نے کہا ہے کہ اخبارات کو نافذ شدہ اشتہارات پالیسی کے مطابق اشتہار دیے جارہے ہیں اور حکومت کی جانب سے کسی اخبار کے اشتہارات روکنے کا کوئی حکم نہیں دیا […]
لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس نے ورلڈ سنوکر چیمپیئن احسن رمضان کو رات دیر گئے تک سنوکر کلب کھلا رکھنے پر حراست میں لے لیا۔۔۔۔ بعد میں اُن کے ایک دوست کی شخصی ضمانت پر انہیں رہائی ملی۔۔۔۔ لاہور کے تھانہ گرین ٹاؤن سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) موجودہ مالی سال کے پہلے 21 دنوں میں وفاقی حکومت نے پاکستان کے کمرشل بینکوں سے 500 ارب روپے کا قرضہ لیا ہے، جو قومی معیشت پر ملکی قرضوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ کی عکاسی کرتا ہے جس کے لیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیئے ہیں۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنا انتخابی نشان تبدیل کر لیا ہے اور اس کو 1970 کے انتخابات والا انتخابی نشان تلوار الاٹ کیا […]
کراچی (پی این آئی) چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 2 روپے بڑھ کر 142 روپے ہو گئی ہے ۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ پیر سے آج جمعرات تک چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 7 روپے بڑھی ہے۔۔۔۔ رواں کاروباری ہفتے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ خانہ فوجداری کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔۔۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کا کل کا آرڈر کالعدم قرار دے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی سینئر رہنما افتخار درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔۔۔۔ معتبر ذرائع کے مطابق افتخار درانی کو ان کی رہائش گاہ سے سادہ کپڑے پہنے اہلکاروں نے گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔۔ ذرائع کا کہنا […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کے عوام کو اگست کے آخری 15 دنوں میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں 12 سے 22 روپے فی لیٹر تک اضافے کا ایک اور بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے، کیونکہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جاری […]