گرفتاری کاخوف، اسد قیصر نے خود کو پشاور ہائیکورٹ میں محصور کر لیا

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گرفتاری کے خوف سے خود کو پشاور ہائیکورٹ میں محصور کر لیا ہے۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ تمام مقدمات میں ضمانت کے باوجود […]

بہاولپور،قومی شاہراہ پر دو ٹرالرز میں تصادم ، جانی نقصان ہو گیا

بہاولپور(آئی این پی)قومی شاہراہ پر خانقاہ شریف کے قریب دو ٹرالروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ٹرالر ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ،موٹروے پولیس کے مطابق ڈرائیورکو نیند آنے کی وجہ سے پیچھے سے آنے والا ٹرالر آگے جانے والے ٹرالر سے ٹکراگیا جس کے […]

اوکاڑہ، کشتی الٹنے سے بچہ جاں بحق،7 لاپتہ، 33افراد کو بچا لیا گیا

اوکاڑہ(آئی این پی)دریائے ستلج میں سوجیکے کے مقام پر کشتی ڈوب گئی، حادثے میں 2 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق کشتی میں سوار 33افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ واقعہ میں 7لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے،ریسکیو کے مطابق […]

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے نئے وائس چانسلرنے اہم انکشافات کر دیئے، سکیورٹی افسر کے فون میں کتنے ہزار ویڈیو موجود ہیں، طارق بشیر چیمہ کا معاملے میں کیا کردار ہے؟

بہاولپور (پی این آئی) سینیٹ قائمہ کمیٹی میںاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے نئے وائس چانسلر کے بیان نیا پنڈورا باکس کھول دیاہے۔۔۔نئے وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی افسر نے بتایا ہے کہ ان کے فون میں ساڑھے 5 ہزار ویڈیوز موجود ہیں، نازیبا حرکت […]

سپریم کورٹ، توشہ خانہ کیس سے متعلق اپیلیں نمٹا دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ سے متعلق اپیلیں سپریم کورٹ نے نمٹا دی ہیں۔۔۔۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ٹرائل کورٹ ہائیکورٹ کے حتمی فیصلے تک توشہ […]

سپریم کورٹ، توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل، کون سا نیا جج شامل کر لیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا ہے ۔۔۔جسٹس مظاہر نقوی کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو بینچ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کی […]

اسد عمر نے ن لیگ کو بڑا چیلنج دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے مریم اورنگزیب کی تقریر کے جواب میں ن لیگ کو چیلنج دے دیا ہے ۔۔۔۔ مریم اورنگزیب نے کہا تھا ہے کہ عوام نواز شریف کے […]

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج طلب کر لیا، اسلام آباد پولیس کا بھی 5 مقدمات میں آج ہی پیشی کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج جمعہ کے روز ساڑھے 11 بجے نیب راولپنڈی آفس طلب کر لیا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ نیب نے زمان پارک اور بنی گالہ قیام گاہوں کی […]

ڈی ایچ اے کے گھر سے 80 تولے سونا اور 2 کروڑ نقد چوری، گھریلو ملازمہ کے خلاف ایف آئی آر درج

کراچی (پی این آئی) ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں ایک رہائشی کو اس وقت بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا جب اس کے گھر میں ملازمہ نے ان کے گھر کے لاکر سے 80 تولے سونا اور 2 کروڑ روپے نقد چوری کر […]

سندھ بھر میں کْل کتنے نجی اسکول ہیں؟ پہلی بار رائے شماری مکمل

کراچی(آئی این پی)وزیر تعلیم سردار شاہ کی خصوصی ہدایت پر سندھ میں پہلی بار نجی اسکولوں کی اسکول شماری کا عمل مکمل کرلیا گیا۔اس حوالے سے جاری رپورٹ میں ڈائریکٹریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے فراہم کیا گیا ڈیٹا شامل کیا گیا ہے۔رپورٹ […]

کراچی سے چھینے گئے موبائلز کی ’پیچنگ‘ کے بعد دوبارہ فروخت کا نیا کاروبار

کراچی(آئی این پی)کراچی سے چھینے گئے موبائل فونز کی ’پیچنگ‘ کے بعد دوبارہ فروخت کا نیا دھندا شروع ہوچکا ہے۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی موبائل فون کا آئی ایم ای آئی نمبر صرف 500 سے ایک ہزار روپے میں تبدیل کردیا جاتا […]

close