ریکارڈ پیش کر کے بیگناہی ثابت کروں گا، صدر عارف علوی کو سیکرٹری نے خط لکھ دیا

اسلام آباد(آئی این پی) صدر مملکت عارف علوی کے سیکرٹری وقار احمد نے صدر کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں وقار احمدکا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے میری خدمات واپس کردیں لیکن میں حقائق سامنے رکھنا چاہتا ہوں، ایسا تاثر دیا گیا کہ سیکرٹری […]

بلوچستان کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، کون کون شامل؟

کوئٹہ(آئی این پی) بلوچستان کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔حلف بردار کی تقریب گورنر ہاس میں منقعد ہوئی، گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے 5 وزرا سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جان اچکزئی، امجد رشید، ڈاکٹر قادر، کیپٹن ریٹائرڈ زبیر جمالی […]

الیکشن کمیشن نے نگران حکومتوں کے اختیارات میں اضافہ کر دیا، کیا اقدامات کر سکیں گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے نگران حکومتوں کے لئے اختیارات میں اضافہ کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق نگران حکومت الیکشنز پر کسی طور پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کریں گی، نگران حکومتیں الیکشن کمیشن کی آگاہی سے دو طرفہ یا کثیر الفریقی […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے نئے تعینات ہونے والے چیف سیکرٹری محمد داؤدبریچ کی ملاقات، گڈ گورننس کی حکمت عملی پر بات چیت

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے نئے تعینات ہونے والے چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد داؤدبریچ کی ایوان صدر کشمیر اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے وزراء حکومت میاں عبدالوحید، سردار جاوید ایوب اور چوہدری محمد رشید کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے وزراء حکومت میاں عبدالوحید،سردار جاوید ایوب اور چوہدری محمد رشید نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔ملاقات کے دوران فاریسٹ آرڈیننس کے اجراء کے بعد نیلم،جہلم اور دیگر برفانی […]

آزاد کشمیر، کابینہ کمیٹی اور پبلک سیکٹر ایمپلائز فیڈریشن ہا آزاد کشمیر میں مذاکرات کامیاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) موسٹ سینئر وزیر آزادجموں و کشمیر کرنل(ر) وقاراحمد نور کی سربراہی میں وزراء حکومت اور پبلک سیکٹر ایمپلائز فیڈریشن ہا آزادکشمیر و جملہ تنظیم ہا کے جموں وکشمیر ہاؤس میں مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ جموں وکشمیر ہاؤس اسلام آباد میں […]

مظفرآباد، پرائم منسٹر یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام، سرٹیفکیٹ کورس کی پاس آؤٹ ٹرینیز کے اعزاز میں تقریب تقسیم اسناد

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے زیر انتظام VTI مظفرآباد میں پرائم منسٹر یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرامBatch III کے تحت06 ماہ دورانیہ سرٹیفکیٹ کورس کی پاس آؤٹ ٹرینیز کے اعزاز میں تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد۔ تقریب […]

کراچی کی یونیورسٹیوں کے پاس ہونے والے طلبہ کو لیپ ٹاپ نہیں ملیں گے، وجہ سامنے آ گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی کی مختلف یہ کی انتظامیہ نے اس سال پاس آؤٹ ہونے والے طلبا کو لیپ ٹاپ نہ دینے کا عندیہ دیا ہے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں متعدد یونیورسٹیوں کی انتظامیہ کی مان مانی […]

سانحہ جڑانوالہ کے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، سابق وفاقی وزیر اکرم گل

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور اکرم مسیح گِل نے سانحہ جڑانوالہ کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست مکمل طور پر اقلیتوں کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ توہین رسالت قانون […]

چین نے پاکستانی خشک مرچ کی درآمد کی باضابطہ منظوری دیدی

بیجنگ(آئی این پی ) چین نے پاکستانی خشک مرچ کی درآمد کی باضابطہ منظوری دیدی،یہ منظوری خاص طور پر پاکستان میں اگائی جانے والی کیپسکم انیوم ایل پلانٹ سے مرچوں سے متعلق ہے۔ گوادر پرو کے مطابق جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز آف چائنا (جی اے […]

close