پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) سابق رکن سندھ اسمبلی، پی ٹی آئی رہنما راجہ اظہر کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔ سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما پی ٹی آئی فہیم خان نے تصدیق کی ہے کہ سابق رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر کو صدر سے گرفتار کیا گیا ہے ۔۔۔۔ فہیم خان نے بتایا ہے کہ راجہ اظہر کو نامعلوم افراد اپنے ساتھ گاڑی میں لے گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ راجہ اظہر کو ضلع جنوبی پولیس نے گرفتار نہیں کیا، اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔۔۔۔۔

close