اسلام آباد(انٹرنیوز)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو خط لکھے جانے والے خط میں کہا کہ عبوری حکومت جانبداری برت رہی ہے۔خط میں کہا کہ آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کی تعیناتی خوش آئند ہے اور صرف آئی […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)پی ڈی ایم کے ترجمان اور جے یو آئی کے رہنما حافظ حمداللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اپنی اہلیہ بشری بی بی کے ذریعے ڈیل میں مصروف ہیں، اور ان کی بیوی کی ملاقاتوں کی سی سی ٹی فوٹیج […]
تھر(انٹرنیوز)تھرمیں کوئلہ نکالنے والی چینی کمپنی کے واجبات 5 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے، جس کے بعد کوئلے کی پیداوار بند ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ تھر میں کوئلہ نکالنے والی چینی کمپنی نے پاکستانی کمپنی کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں نگراں وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ میں تو سوچتی ہوں میں نے یہ عہدہ کیوں قبول کیا۔نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کمیٹی اجلاس […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)بجلی کے اضافی بلوں کے بعد گیس بلوں میں 60 فیصد تک کے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم ڈویژن نے قدرتی گیس کی قیمتوں میں 60 فیصد تک اضافے کا ارادہ کرلیا، گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے پلان […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے پونچھ ڈویژن کیلیے تاریخی انتظامی پیکج کی منظوری دے دی ،نوٹیفکیشن جاری۔وزیراعظم نے اس تاریخی انتظامی پیکج کا اعلان جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں سابق صدر و وزیراعظم سردار محمد یعقوب […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی فورمز پر اجاگر کرنے کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا،ترکیہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کا خواہاں ہے، ترکیہ میں ہونے والی کانفرنس میں […]
کراچی (پی این آئی) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پر دراڑیں پڑگئی ہیں جس کی مرمت کے لیےنوٹم جاری کردیا گیاہے۔۔۔سول ایوی ایشن کے حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کے رن وے نمبر 25 ایل اور 7 آر کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے اپنی تنخواہ میں بڑے اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔۔۔ صدر عارف علوی نے جولائی 2021 اور جولائی 2023 سے ڈبل اضافے کا مطالبہ کیا ہے ۔۔۔۔ صدر کی ماہانہ تنخواہ 8؍ لاکھ 46؍ […]
میانوالی (پی این آئی) ڈاکٹر سدرہ مزید پڑھائی کیلئے ہاسٹل میں شفٹ ہونا چاہتی تھی لیکن والد بیٹی کے ہاسٹل میں منتقل ہونے کے خلاف تھا۔۔۔۔ شقی القلب باپ نے بیٹی کو گولی مار دی ۔۔۔ دس دن بعد باپ کی فائرنگ سے زخمی ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی ہدایت پر نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے پوری نگران کابینہ سے استعفیٰ لے لیا تھا لیکن اب الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے ۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے […]