بجلی صارفین کو ریلیف کیسے؟ پاکستان نے آئی ایم ایف سے پلان شیئر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگی بجلی کے تناظر میں ملکی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک پلان شیئر کیا ہے اور ساتھ ہی پاکستان کی وزارت خزانہ کے حکام کی جانب سے یہ یقین دہانی […]

بجلی کے بلوں میں اضافہ، آج انجمن تاجران کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کے بلوں میں اضافے پر آل پاکستان انجمن تاجران نے آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ کا کہنا ہے کہ بجلی […]

بلائنڈ کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل بلائنڈ گیمز میں بھارت کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد پاکستان پہنچ گئی، کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب، پروفیسر الیاس ایوب، سید عزادار شاہ، سجاد جرال، ایڈیشنل کمشنر کی شرکت

میرپور (پی این آئی) پاکستان کی قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی انڑنیشنل بلائنڈ سپورٹس کے عالمی مقابلے کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد جب ٹیم کے کپتان نثار علی ، ہیڈ کوچ محمد جمیل اور کھلاڑی کامران اختر اپنے […]

16 ماہ اپنے کیس ختم کرنے، فائدے اٹھانے میں لگائے گئے، باورچی خانہ چل رہا ہے نہ کارخانہ، گھروں میں صف ماتم بچھی ہے، شیخ رشید پھٹ پڑے

راولپنڈی (انٹرنیوز) 16ماہ کیسز ختم،فائدے اٹھانے میں لگائے گئے،باورچی خانہ چل رہا ہے نہ کارخانہ،گھروں میں صف ماتم بچھی ہے۔سوشل میڈیا پر بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول پہلے جاری کرکے سیاسی پارٹیوں کو مشاورت کے لئے […]

بجلی محکمے کے افسران، ارکان پارلیمنٹ،ججوں کو مفت بجلی بند کی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (انٹرنیوز) بجلی کے زائدبلوں اور مفت یونٹس کی فراہمی کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق شہری سعیدہ بیگم نے سپریم کورٹ میں بجلی کے زائد بلوں اور مخصوص طبقے کو مفت یونٹس کی فراہمی بارے درخواست دائر کی […]

دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی؟ پہلی بار ایک ملک میں ڈیجیٹل پاسپورٹ کا استعمال شروع

فن لینڈ(انٹرنیوز)یورپی ملک فن لینڈ کی جانب سے دنیا کے پہلے ڈیجیٹل پاسپورٹ کو متعارف کرایا گیا ہے۔ فن لینڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ہیلنسکی ائیر پورٹ میں دنیا کے اولین ڈیجیٹل سفری دستاویزات کی آزمائش کی جا رہی ہے۔یہ آزمائش […]

مل مالکان ارب پتی ہو گئے، حکومت کی اجازت سے زیادہ چینی بیرون ملک فروخت کر دی گئی، اب مہنگی چینی منگوائی جائے گی

اسلام آباد(انٹرنیوز)چینی مافیا نے ملک میں موجود سستی چینی کو ضرورت سے زیادہ قرار دلوا کر حکومتی اجازت کے تحت زیادہ چینی ایکسپورٹ کرکے ڈالروں میں منافع کمانے کے بعد چینی کے ذخائر کم ہونے پر اب ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے مہنگی چینی امپورٹ […]

سائفر کیس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(انٹرنیوز)ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ 15 اگست کو ایف آئی اے نے عدالت سے تفتیش کی اجازت لی، اور دوران تفتیش چیئرمین پی ٹی آئی کو کیس میں ملوث پایا، عدالت سے عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے […]

فضائی آلودگی نے پاکستانیوں کی زندگی چار برس کم کردی

شکاگو(انٹرنیوز)شکاگو یونیورسٹی کے انرجی پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ای پی آئی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ایئر کوالٹی لائف انڈیکس (اے کیو ایل آئی) میں پاکستانیوں کیلئے فضائی آلودگی کے باعث اوسط عُمرمیں کمی کی گھنٹی بجادی گئی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بڑھتی […]

اللہ اکبر، اللہ اکبر، نیویارک میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت

نیویارک(انٹرنیوز)امریکا میں نیویارک شہر کے میئر کے قائم کردہ قوانین کے تحت اب لاؤڈ اسپیکر پراذان دینے جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ میئرکی جانب سے مسلم کمیونٹی کو یہ اجازت ہر جمعہ اور رمضان المبارک کیلئے دی گئی ہے۔نیو یارک سٹی کے میئر […]

close