علی وزیر کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق رکنِ قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر کو تھانہ بھارہ کہو فراڈ کیس میں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔ آج صبح انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو […]

انوکھے جسم والے بچے کی پیدائش، مظفر گڑھ میں ڈاکٹر بھی حیرت زدہ

مظفرگڑھ (پی این آئی) ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ٹبہ کریم آباد کے رہائشی قاسم کے ہاں ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل سینے سے باہر نکلا ہوا ہے۔۔۔۔ مظفر گڑھ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹروں کے مطابق نومولود کا دل نارمل […]

ریلوے پولیس کانسٹیبلز کی پوسٹ اَپ گریڈ کرنے کا فیصلہ، کون سا گریڈ دے دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت ریلوے نے ریلوے پولیس کے کانسٹیبلز کی پوسٹ کو گریڈ 7 میں اَپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔۔ اس حوالے سے نگراں وزیر ریلوے شاہد اشرف تارڑ کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔۔۔ اجلاس میں وزیر ریلوے کو […]

لیسکو ریجن میں آپریشن جاری، مزید 248 بجلی چور پکڑے گئے

لاہور(آئی این پی)یسکو ریجن میں چوتھے روز بھی بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری رہا، مزید 248بجلی چور پکڑے گئے،ترجمان لیسکو کے مطابق چوتھے روز لاہور کے پانچ سرکلز سمیت اوکاڑہ، شیخوپورہ، قصور اور ننکانہ سرکلز میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کی گئی، چوتھے روز […]

ایرانی تیل کے کاروبار میں 29 سیاستدان ملوث ہونے کا انکشاف، رپورٹ وزیراعظم ہاوس میں جمع

اسلام آباد(آئی این پی)ایرانی تیل کے کاروبار میں 29سیاستدان بھی ملوث ہیں، تیل کی اسمگلنگ سے ہونے والی آمدنی دہشت گرد بھی استعمال کرتے ہیں،نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے لیے سول اداروں نے ایرانی تیل کی اسمگلنگ سے متعلق رپورٹ وزیراعظم ہاوس میں جمع […]

نارووال کے لڑکے سے شادی کرنے والی ویت نامی لڑکی نے کیا رائے دے دی؟

نارووال(آئی این پی)ویتنام کی لڑکی نے نارووال کے نجی کالج کے لیکچرار طاہر سے شادی کرلی،دونوں کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی، ویتنام کی ایشن نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام آمنہ رکھا،آمنہ نے کہا کہ پاکستانیوں سے مل کر اپنائیت کا […]

ایڈیشنل آئی جی کی ایک ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ اوز کے خلاف کارروائی، عہدہ چھوڑنے کا حکم

کراچی(آئی این پی)نئے کراچی پولیس چیف ایڈیشنل انسپکٹر جنرل(اے آئی جی)خادم حسین رند نے عہدے کا چارج لینے کے بعد منعقد کیے گئے دربار میں ایس ایچ او رضویہ اور سرجانی کے ساتھ ڈی ایس پی سہراب گوٹھ کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا،نئے […]

پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی گرفتار

احمدپور شرقیہ(آئی این پی)پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی صاحبزادہ گزین عباسی کو گرفتار کر لیا گیا،بھائی شاہ زین عباسی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا صاحبزادہ گزین عباسی کو کراچی سے حراست میں لیا گیا، صاحبزادہ گزین عباسی سابق ایم پی اے اور […]

چترال، سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی

راولپنڈی(آئی این پی)چترال میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7دہشتگرد مارے گئے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق چترال کے علاقے ارسون میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور سکیورٹی فورسز نے موثر طریقے سے […]

شیخوپورہ میں تیز رفتار بس کو حادثہ، متعدد ہلاکتیں، درجنوں زخمی

شیخوپورہ(انٹرنیوز) شیخوپورہ میں بس کے المناک حادثے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پنجاب کے علاقے شیخوپورہ موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے قریب بس الٹ گئی، مسافر بس کو حادثہ تیز رفتاری اور اوور لوڈنگ کے […]

بیرون ممالک مقیم کن پاکستانیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا؟

پشاور(انٹرنیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) پشاور زون نے حوالہ ہنڈی میں ملوث بیرون ممالک میں مقیم افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کی معلومات کی فراہمی سے متعلق مختلف بیرون ممالک سے […]

close