صنعتوں کیلئے اکتوبر میں بجلی کا نیا ٹیرف لانے کا اعلان

کراچی(آئی این پی)نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ بجلی چوری کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا ہے، حکومت بجلی کی نرخ کم کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔کراچی میں گورنر سندھ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر […]

جولائی کے مہینے میں پاکستانی کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟

لاہور( آئی این پی)چائے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے اورجولائی میں چائے کی درآمدات کادرآمدی بل 66.66 ملین ڈالرریکارڈکیا گیا جوگزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 92.48 فیصدزیادہ ہے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال جولائی میں چائے کی […]

موجودہ سٹاف کے لیے تنخواہیں نہیں، پی آئی اے نے 210 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے اشتہار دیدیا

لاہور( آئی این پی) پی آئی اے میں پائلٹس، فضائی میزبان اور آئی ٹی پروفیشنلزکی کمی کو پورا کرنے کیلئے 210 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کیلئے اشتہار جاری کردیاگیا۔سپریم کورٹ کی اجازت سے5 سال کے وقفے سے ایک سالہ قابل توسیع کنٹریکٹ پر بھرتیوں کا […]

لاہور کے ہسپتالوں کے باہر رانگ پارکنگ کے خلاف کریک ڈائون کا حکم

لاہور (آئی این پی) چیف ٹریفک آفیسر لاہور مستنصر فیروز نے ہسپتالوں کے باہر رانگ پارکنگ کے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا ۔ سی ٹی او نے تمام سرکل افسران کو ہسپتالوں کے باہر پارکنگ انتظامات کا گاہ بگاہ جائزہ لینے کا حکم […]

سموگ کی روک تھام کیلئے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

راولپنڈی (آئی این پی)کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے ہدایت کی کہ سموگ کی روک تھام کے لئے دھواں چھوڑنے والی تمام گاڑیوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔ گاڑیوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ روڈ پر آنے سے قبل وکس سے […]

سستی روٹی تندور کا افتتاح، شہری 5 رو پے کی روٹی خرید سکیں گے

لاہور (آئی این پی)احساس ویلفیئر لاہور کے زیر اہتمام سستی روٹی تندور کا افتتاح کیا گیا جس میں اہل محلہ اور احساس ٹیم ممبرز نے جوش و خروش سے حصہ لیا اور مخیر حضرات کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔خیر کے اس موقع پر اللہ […]

بلاو ل اپنے قد کا ٹھ کے مطا بق بیان بازی کریں، جے یو آئی میدان میں آ گئی

لاہور (آئی این پی)امیرجمعیت علما اسلام سٹی لاہور محمد افضل خان،جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ،سالا رمولانا محمد عمیر مہمند، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الودود شاہد،صدر لائرز فورم لاہور محمد ہاشم تہامی ایڈووکیٹ،صدر لائرز فورم سٹی لاہورفیضان شجاع بٹ ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ بلاو […]

غیر ملکی موبائل فون کمپنی گیس چوری میں ملوث نکلی، مقدمہ درج

لاہور (آئی این پی)غیر ملکی موبائل فون کمپنی کے گیس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کے مطابق گیس چوری کیے جانے کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، جس میں پتہ چلا […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی پروفیسر ڈاکٹر رحمت علی کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیرو چانسلر آزادجموں وکشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی پروفیسر ڈاکٹر رحمت علی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں وائس چانسلر […]

اقتدار سنبھالا تو ترقیاتی بجٹ نہ ہونے کے برابر تھا، میرے پاس بجٹ کے دو ماہ تھے، وفاق سے ساڑھے گیارہ ارب کے قریب ریلیز حاصل کیں، اللہ نے کرم کیا، وہ رقم خالص شفاف انداز میں خرچ کی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ اللہ پاک نے کرم کیا مالک نے جب کسی سے کوئی کام لینا ہوتا ہے تو پھر تدبیریں بھی بن جاتی ہیں۔ میرے پیشرو ایک عدالتی فیصلے کے […]

close