لاہور (پی این آئی) مولانا فضل الرحمان نے ملک میں عام انتخابات کے التواء کی زمہ داری پی ڈی ایم کی بڑی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وعدے سے نہ پھرتی تو اس وقت الیکشن ہوںجاتے۔۔۔۔۔ گزشتہ شب […]
راولپنڈی (پی این آئی) شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی خالی کروا کر سیل کر دی گئی۔۔۔۔ اور محکمہ متروکہ وقف املاک نے حویلی کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لال حویلی کے باہر ایویکیو ٹرسٹ پراپرٹی بورڈ کی سیکیورٹی تعینات […]
اسلام آباد (آئی این پی)پلاٹوں کی جعلی فائلز بنانے والے سی ڈی اے کے 4 افسران کو گرفتار کرلیا گیا، دیگر 2 افسران کی ضمانت بھی خارج کردی گئی۔اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 13 تھری میں پلاٹوں کی جعلی فائلز تیار کرنے کے الزام میں […]
اسلام آباد (آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر ٹیلی تھون کے ذریعے جمع فنڈز […]
لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم شہباز شریف کا ایک دن پاکستان میں قیام کے بعد ہی اچانک لندن واپسی کا پروگرام بنا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف، نواز شریف کیلئے اہم پیغام لے کر گئے ہیں، (کل)جمعہ کو لندن میں […]
اسلام آباد(آئی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محکمہ پوسٹ آفس کو پنشنر کے ناجائز طریقے سے کاٹے گئے 13.5لاکھ روپے واپس کرنے کی ہدایت کردی ہے۔اپنے حکم نامے میں ان کا کہنا ہے کہ تاریخ پیدائش میں غلطی کی بنیاد پر پنشنری […]
راولپنڈی(آئی این پی)متروکہ وقف املاک نے لال حویلی خالی کرانے کا فیصلہ کر لیا، قبضہ واگزار کرانے کیلئے سکیورٹی طلب کر لی گئی۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک کے مطابق راجہ بازار اور بوہڑ بازار کو اپنی تحویل میں لینے کے لئے کارروائی کی جائے گی، […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز کی لاہور میں ملاقات ہوئی۔چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز ملاقات کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹائون پہنچیں، دونوں رہنماں کی ملاقات میں ملکی سیاسی معاملات پر گفتگو کی […]
لاہور(آئی این پی)سکھ کمیونٹی نے کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کا بھارت کو ذمہ دارٹھہراتے ہوئے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سکھ کمیونٹی کے رہنما رمیش سنگھ اروڑا کا کہنا تھا کہ بھارت […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے نواز شریف کی وطن واپسی کو ڈیل کا حصہ قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ نواز شریف کا بیانیہ ڈیل کا […]