سرکس سے کئی بندر بھاگ نکلے، جہلم میں لگی سرکس میں کتنے لوگ زخمی ہو گئے

جہلم(آئی این پی)جہلم میں دینہ بائی پاس کے قریب لگنے والے سرکس سے متعدد بندر بھاگ نکلے۔سرکس سے بھاگنے والے بندروں نے ایک بچے سمیت 3 افراد کو زخمی کردیا۔ بندر علاقے میں گھروں، چھتوں اور مارکیٹوں میں چھلانگیں مار رہے ہیں۔سرکس انتظامیہ کے مطابق […]

عمران خان کے بغیر الیکشن کا بیان نگران وزیر اعظم کے حلق میں اٹک گیا

اسلام آباد(آئی این پی) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی)نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر جیل میں بند پارٹی کارکنوں کے بغیر بھی منصفانہ انتخابات ممکن ہونے سے متعلق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان پر سخت تشویش […]

بیوی کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر شوہر کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد(آئی این پی) عدالت نے بیوی کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر شوہر کو سزائے موت سنادی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے کیس کی سماعت کی جس میں ملزم سکندر خان پر دو سال قبل اہلیہ کو قتل کرنے کا […]

عام انتخابات، قومی و صوبائی کی موجودہ نشستوں میں کتنی کمی بیشی ہو گی؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستوں کی تعداد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا، الیکشن […]

عمران خان آج رات کس جیل میں ہیں؟ ایک نئی اطلاع آ گئی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی تردید کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں زیر حراست عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔عمران خان کے وکیل […]

الیکشن سے پہلے دما دم مست قلندر ہو گا، بعض باہر، تو کچھ جیل میں ہونگے، منظور وسان نے خواب دیکھ لیا

کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے دما دم مست قلندر ہوگا، بعض باہر تو کچھ جیل میں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو پہلے بھی امپائر کی ضرورت نہیں تھی اور نہ […]

کرپشن اور نااہلی عروج پر ہے، نگران وزیر اعلی نے تعلیمی بورڈز پر اجلاس طلب کر لیا

کراچی(آئی این پی)نگران وزیراعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے صوبے میں تعلیمی بورڈز پر اجلاس طلب کر لیا۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق بورڈز میں کرپشن اور نااہلی عروج پر ہے، نگران وزیراعلی سندھ نے یونیورسٹی اینڈ بورڈز کے سیکرٹری سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ […]

پاکستان واپس آ رہا ہوں، اسحاق ڈار نے واپسی کے ٹارگٹ کا اعلان

لندن(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے، میں بدھ کو واپس پاکستان جا رہا ہوں۔لندن میں گفتگو کرتے ہوئے سابق […]

چودھری شجاعت حسین کے گھر قرآن خوانی

گجرات(آئی این پی)چودھری ظہور الہی کی برسی پر چودھری شجاعت حسین کے گھر پر قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا۔چودھری ظہور الہی شہید کی بیالیسیوں برسی کے موقع پر چودھری ظہورالہی پیلس میں قرآن خوانی کرائی گئی، سالانہ برسی میں سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین […]

امریکا معاشی بحالی کی کوششوں میں پاکستان کی مدد کرے گا، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(آئی این پی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا معیشت کی بحالی کے لیے کوششوں میں پاکستان کی مدد کرے گا۔نگران وزیر منصوبہ بندی و ترقی سمیع سعید سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان […]

برطانوی پارلیمنٹ کے کشمیر پارلیمانی گروپ کا وفد پاکستان پہنچ گیا، جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین وفد کی معاونت کر رہے ہیں

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) برطانوی پارلیمنٹ کا کشمیر پارلیمانی گروپ کا وفد تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کی معاونت میں دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ وفد میں شیڈو منسٹر اینڈریو گوائن (Andrew (Gwynne ایم پی چیئرمین لیبر فرینڈز آف کشمیر یو کے، سام […]

close