اسلام آباد(آئی این پی)ملک میں دہشتگردی، جرائم، ڈالر، چینی اور کھاد کی سملگلنگ میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے نگران حکومت نے 11 لاکھ غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی […]
اسلام آباد (آئی این پی)قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا، الیکشن کمیشن کی حلقہ بندی کمیٹیوں نے کام مکمل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن(آج) بدھ کو ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دے گا، ابتدائی حلقہ […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان بحریہ سے سبکدوش ہونے والے جہاز پی این ایس طارق کی برطانیہ کے فالس آف کلائیڈ انٹرنیشنل کو منتقلی کی تقریب پاکستان ہائی کمیشن لندن میں منعقد ہوئی۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان […]
کراچی(آئی این پی) چیئرپرسن نیشنل کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن نیلوفر بختیار نے کہا ہے کہ فاطمہ فرڑو کیس کو زندہ رکھنا ضروری ہے تاکہ اس طرح کے دیگر کیسز بھی اجاگر ہوسکیں۔نیلوفر بختیار کا کہنا تھا کہ کیس میں سب سے بڑی پیش رفت […]
کراچی(آئی این پی)ٹیکنیکل ڈائریکٹر ورلڈ وائیڈ فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف)معظم خان نے کہا کہ ساحلی علاقوں میں بو آبی پودوں کی وجہ سے ہے۔ کراچی سے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آبی پودے فائٹو فلیکٹن کی وجہ سے بو محسوس ہوتی ہے۔ معظم […]
کوئٹہ(آئی این پی)نگران وزیر اعلی بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کہا کہ گوادر پورٹ کو جلد ٹرانزٹ پورٹ کے طور پر فعال کیا جائے گا۔گوادر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے علی مردان خان ڈومکی کا کہنا تھا کہ محکمہ فشریز کے ویصل مانیٹرنگ […]
کراچی(آئی این پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ پاکستان بھر میں جمعہ کو عید میلاد النبیؐ منائی جائے گی۔پاکستان کے مرکزی بینک (ایس بی پی) نے ایکس (ٹوئٹر)پر ایک نوٹس جاری کیا ہے جس کے مطابق جمعہ 29 […]
اسلام آباد(آئی این پی) کوٹ ادو پاورکمپنی نے نیپراکو بجلی کا مہنگا ترین پیداواری ٹیرف منظو رنے کی درخواست دیدی ہے۔ملک میں بجلی کا مہنگا ترین پیداواری ٹیرف منظور کرنے کیلئے کوٹ ادو پاورکمپنی نے نیپرا کو ستتر روپے اکتیس پیسے فی یونٹ تک ٹیرف […]
قصور(آئی این پی) مئی 2020 میں ریلوے کے کھلے ہوئے پھاٹک سے گزرنے کے دوران ٹرین سے تصادم کے باعث 2 دلہوں اور دو دلہنوں سمیت 4 افراد کی موت کے خوفناک واقعہ کیخلاف عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے وفاقی وزیر، سیکرٹری، جی […]
رحیم یارخان(آئی این پی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو 35 سال قید کی سزا سنا دی۔رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے عمر نامی دہشتگرد کو حساس اداروں نے مئی 2023 میں گرفتار کیا تھا اور […]
اسلام آباد (آئی این پی)آمدن پر دہرے ٹیکسز کے خاتمے اور ٹیکس چوری روکنے کیلئے پاکستان اور جرمنی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔اسلام آباد میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور جرمنی کے ٹیکس حکام کے درمیان مذاکرات میں دہرے ٹیکسوں اور […]