نواز شریف کے لیے ریڈ کارپٹ ن لیگ نہیں، کوئی اور بچھا رہا ہے، پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کا دعویٰ

سکھر (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے سوال کیا ہے کہ نواز شریف عمر کے اس حصے میں طاقت ور حلقوں سے ڈیل کر کے اقتدار میں آئیں گے تو ان کی سیاست کیا بچے گی؟ ان کی واپسی پر […]

باہر نکلنے کے لیے لوگ کال کا انتظار نہ کریں، عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد عمر سمیت دیگر کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کی۔۔۔۔۔عدالت نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں تحریکِ انصاف کے رہنما اسد […]

گوجرانولہ، میڈیکل کالج میں دو فلسطینی طالب علموں کو تیز دھار آلے سے زخمی کر دیا گیا

گوجرانولہ (پی این آئی) گوجرانولہ کے میڈیکل کالج میں زیرتعلیم دو فلسطینی طالب علموں کو تیز دھار آلے سے زخمی کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں طلبہ کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں فوری طبی امداد فراہم کی […]

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں تو پھر کسی کو نہیں ہونی چاہیے، پی ٹی آئی سینئر رہنما کی میڈیا سے گفتگو

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ نواز شریف کا ملک ہے انہیں واپس آنا چاہیے، میری خواہش ہے کہ وہ آئیں اور الیکشن لڑیں۔۔۔۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر لاہور میں میڈیا سے گفتگو […]

750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کب اور کہاں ہو گی؟

لاہور(آئی این پی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( سوموار)16اکتوبرکوہو گی ۔مذکورہ قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کی3اور تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔ […]

معروف اداکارہ کو ن لیگ میں اہم عہدہ دے دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے معروف اداکارہ سلومی رانا کو مسلم لیگ (ن) لاہور کلچرل ونگ کاصدر مقرر کر دیا ۔ مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر نے اداکارہ سلومی رانا کو کلچرل ونگ لاہور کے عہدے پر نامزدگی کا […]

بجلی چوری میں ملوث لیسکو افسران، اہلکاروں کے خلاف کارروائی، کون کون پکڑا گیا؟

لاہور(آئی این پی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوری میں ملوث لیسکو افسران اور اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق داتا دربار ڈویژن کے ٹیکنیکل اسسٹنٹ افضل حیدر کوبجلی چوری کرتے پکڑلیا گیا۔میکلوڈ روڈ ڈویژن کی […]

ن لیگ کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت مل گئی، تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت ممکن نہیں، انتظامیہ کا مؤقف

لاہور(آئی این پی)ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کو 21 اکتوبر کو مینار پاکستان گرائونڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دیدی ۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جلسے کی اجازت کے این او سی کے ساتھ 39 نکات پر مشتمل ایس او پیز اور ضابطہ اخلاق […]

کرکٹ ورلڈکپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے دفاعی چیمپئن کو شکست دیدی

نئی دہلی (آئی این پی ) ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ کا پہلا بڑا اپ سیٹ کر دیا۔دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ […]

بھارت میں زلزلہ

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کا مرکز ہریانہ کے شہر فرید آباد سے 13 کلومیٹر دوربتایا گیا ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق نئی دہلی میں زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی ۔ […]

close