کراچی سے اغواء ہونے والی اڑھائی سالہ بچی اوگی سے برآمد

مانسہرہ(آئی این پی) مانسہرہ پولیس نے کراچی سے اغوا ہونے والی اڑھائی سالہ بچی آسیہ بی بی کو اغوا کار باز محمد ولد شیر محمد سکنہ بانڈہ اوگی سے برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر کے بچی کو نانا نصیب اللہ کے حوالے کر دیا […]

شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ، 3 لڑکیوں سمیت 4 افراد زخمی

نوشہرو فیروز(آئی این پی)شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ 3 لڑکیوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے، ہوائی فائرنگ میں 4 افراد کے زخمی ہونے کا واقعہ خان واہن پولیس تھانہ کی حدودگاؤں ابیانی میں پیش آیا جہاں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران […]

تاجروں کے تعاون سے، 100 جدید ترین سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)کراچی ٹمبر مارکیٹ میں امن وامان کی صورتحال اور سیکورٹی انتظامات کو بہتر کرنے کے لئے اہم فیصلے کئے گئے اس سلسلے میں کراچی ٹمبر مارکیٹ میں تاجروں کے تعاون سے سیکورٹی کے 100 جدید ترین سی سی ٹی وی کیمر ے لگائے […]

کم از کم اجرت 32 ہزار، سمری صوبائی کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت

کراچی(آئی این پی) نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے محکمہ لیبر کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ ڈائریکٹوریٹ کو فعال کریں تاکہ صنعتی اکائیوں میں تمام محنت کشوں خاص طور پر خواتین ورکرز کے ساتھ انکی تنخواہوں، ریگولرائزیشن اور ریٹائرمنٹ کے […]

کراچی میں بھائی کی فائرنگ سے بھائی اور بھابھی جاں بحق

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں بھائی نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے بھائی اور بھابھی کی جان لے لی۔ اتحاد ٹاؤن ہزار جدہ کالونی کے قریب بھائی نے گھر میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بھائی اور بھابھی کو موت کے […]

ڈکیتی کے دوران پوتے نے دادا کو قتل کر دیا

کراچی(آئی این پی)حیدرآباد میں پوتے نے پیسوں کے لیے اپنے دادا کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں میانی روڈ پر گھر میں دادا کو قتل کرنے والا پوتے کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم کاشف نے 15 اکتوبر کو دوران ڈکیتی دادا کو قتل […]

کراچی میں مزید کتنے دن تک موسم گرم رہنے کی پیشگوئی؟

کراچی(آئی این پی)کراچی میں موسم مزید تین دن تک گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے شہر میں منگل تک گرم اور مرطوب موسم کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہیکہ اس دوران شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری […]

ترقیاتی فنڈز کا اجراء، صوبے بھر کے بلدیاتی اداروں سے تفصیلات طلب

کراچی(آئی این پی)کنسٹرکٹر ایسوسی ایشن آف پاکستان (کیپ) کی کوششیں رنگ لے آئیں گزشتہ ہفتہ فنڈز کی ریلیز جاری نہ ہونے پر کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے درخواست کی تھی کہ تمام زیر تکمیل اور تکمیل شدہ پروجیکٹ کی ادئیگیاں جاری کی جائیں تاکہ […]

معاشی لحاظ سے ہم جرمنی سے آگے نکل گئے ہیں، پاکستان میں تعینات سفیر کا دعویٰ

کراچی( آئی این پی)پاکستان میں تعینات روسی سفیر ڈینیلا گینچ نے کہا ہے کہ مغربی پابندیوں کے باوجود روس دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بن گیا ہے، معاشی لحاظ سے ہم جرمنی سے آگے نکل گئے ہیں، پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون بڑھانا […]

پیپلز بس سروس سکیم کے تحت مزید بسیں بڑے شہر میں پہنچ گئیں

کراچی(آئی این پی)پیپلز بس سروس اسکیم کے دوسرے مرحلے کی بسوں کی کھیپ کراچی پہنچ گئی۔پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کراچی کے عوام کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز بس سروس اسکیم کے دوسرے مرحلے کی بسوں کی کھیپ […]

close