کراچی(آئی این پی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں آج45 پیسے کا اضافے ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان […]
کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزیدکم ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونیکی قیمت 750 روپے کم ہوکر2 لاکھ 8 ہزار 450 روپے ہوگئی۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 643 روپے کم […]
کراچی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے نگراں حکومت کی جانب سے گھریلو صارفین کیلئے گیس مہنگی اور میٹرچارجز بڑھانے والے فیصلے کو عوام دشمن اور سراسر ظلم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پر بجلی گرانا نہیں بلکہ نگراں […]
خیرپور(آئی این پی)نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے سول ہسپتال خیرپور کی تشویشناک حالت دیکھ کر ڈائریکٹر فنانس کو معطل کرتے ہوئے ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے تبادلے کا حکم دے دیا اور ہسپتال کے معاملات کی مجموعی انکوائری کا بھی حکم دیا۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی) پیپلز پارٹی رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں ہوا،کمیٹی نے ایجنڈا کی دستاویزات وزارت خزانہ کی جانب سے بروقت نہ پہنچانے پر برہمی کا اظہار کیا،سینیٹر کامل علی آغا […]
لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ( ن) کے رہنما اور سابق وزیر حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈ رین کیس میں سزا کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، 2 رکنی بینچ نے فیصلے میں کہا کہ پراسیکیوشن حنیف عباسی […]
راولپنڈی (آئی این پی )الشفاء ٹرسٹ ہر سال پچاس ہزار موتیا کے مفت آپریشن کرتا ہے۔ آبادی بڑھنے سے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔حکومت آگے آئے۔الشفا ٹرسٹ الشفائ ٹرسٹ آئی پاسپٹل نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی اور اوسط عمر میں اضافے کے ساتھ […]
راولپنڈی (آئی این پی ) راولپنڈی ڈیویلپمنٹ آتھارٹی آر ڈی اے نے 13 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیے جن میں رائل گارڈن سٹی، اوربٹ انٹرنیشنل، راوت انکلیو، کے ایچ آر ٹاؤن فیز II، کشمیر گارڈن، ہولی ریزیڈینشیا، میڈوز فارم […]
غزہ (آئی این پی )غزہ میں ملبے میں دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا ۔گزشتہ شب بھی غزہ کے رضا کار نے کنکریٹ میں دبے بچے کو اپنی جان پر کھیل کر زندہ نکالا، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی، جس میں دیکھا جا […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ چئیرمین پی ٹی آئی کو عوام کو باشعور کرنے کی سزا دی جارہی ہے، نواز شریف نے پاکستان واپس آتے ہی اپنی العزیزیہ ریفرنس میں سزا […]
قندھار (پی این آئی) افغانستان کی عبوری حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلا کر ضائع کر دیئے ۔۔۔۔۔ افغان وزارت انصاف، خزانہ اور متعلقہ اداروں کی مدد سے جمع کئے گئے پرانے نوٹ افغانستان کے مرکزی بینک نے قندھار میں […]