اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی نے استعفیٰ دے دیا۔ زبیر گیلانی نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفیٰ کی وجہ ذاتی وجوہات کو قرار دیا ہے۔ بطور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ان کا […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ اسی وجہ سے حکومت کی جانب سے تمام تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے ہیں اور کئی ممالک سے فضائی رابطے بھی ختم کر […]
اسلام آباد(پی این آئی) پٹرول کی قیمت میں حیران کن کمی متوقع ہے۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 1991 کے بعد اب کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔اسی بارے میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار سمیع ابراہیم نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں دعویٰ کیا […]
کابل (پی این آئی ) سابق افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے افغان امن عمل میں کردار پر پاکستان کے شکرگزار ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوگئے تھے۔ افغان امن معاہدہ امریکا اورامارات اسلامیہ کے درمیان […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئرتجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہائوس میں ندیم افضل چن بیٹھتے ہیں جبکہ فواد چودھری اختلافات پیدا کرتے ہیں وہ آرام سے نہیں بیٹھ سکتے انہیں یہ عادت نہیں کبھی کسی کبھی کسی کو چھیڑ لیتے ہیں ، […]
لاہور (پی این آئی) معاون خصوصی اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ محسن داوڑ اورعلی وزیر افغانستان جانے کی اجازت نہیں مانگی، دونوں ایم این ایزکے نام ای سی ایل پر ہیں، اگر وہ درخواست دیں تومعاملے کو قانون کے مطابق دیکھا […]
ریاض(پی این آئی) سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کورونا کے شکار ممالک سے اقامہ ہولڈر یا نئے ویزے پر آنے والے غیر ملکیوں کو میڈیکل سرٹیفیکیٹ پیش کرنا ہوگا۔اخبار کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ میڈیکل سرٹیفیکیٹ سے یہ ثابت […]
جدہ(پی این آئی) پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ جلد تیل بہت سستا ہونے والا ہے، کیونکہ سعودی عرب نے اپنی تیل کی پیداوار آئندہ ماہ سے بڑھانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ بلومبرگ کے مطابق سعودی عرب آئندہ ماہ سے اپنی تیل […]
لاہور(پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)2020ء میں لاہورقلندرز نے کراچی کنگز کو 8وکٹوں سے شکست دیکر تیسری کامیابی حاصل کرلی ۔کراچی کنگز کی جانب سے دیے گئے 188 رنز کے ایک اچھے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندر کے فخر زمان صفر […]
گجرات (پی این آئی) یونیورسٹی کے 2 طالبات نے پولیس اہلکار کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا، واقعہ مبینہ طور پر ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے پیش آیا، واقعے میں ملوث طالبات کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں […]
مہمند (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان سوموار کو ضلع مہمند کا دورہ کرینگے،اس موقع پر وہ جلسہ عام سے خطاب بھی کرینگے،جلسے میں ہزاروں لوگوں کی شرکت متوقع ہے جبکہ وزیر اعظم کے دورے کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کر […]