عمران خان کا ایک ایک حرف سچ تھا، اندرونی معاملات میں مداخلت ثابت ہو گئی، تحریک انصاف کے ترجمان نے واضح کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)مبینہ دھمکی آمیز غیر ملکی خط کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ردعمل سامنے آگیاجس میں کہاگیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان […]

بلوچستان بلدیاتی انتخابات، 25741 کاغذات نامزدگی جمع

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان بلدیاتی انتخابات 2022،25741 کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بلوچستان بلدیاتی انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ مکمل ہوگیا جس کے تحت کل 25741 کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔ بلوچستان کے 32 اضلاع کے شہری وارڈز میں […]

کار سوار ملزمان کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

فیصل آباد (آئی این پی)صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے علاقے کھرڑیانوالہ کی حدود میں کار سوار ملزمان کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ ریجنل پولیس آفیسر نے واقعہ کا […]

کبھی طاقتور کے سامنے نہ جھکنا اور کمزور پر غصہ نہ کرنا، وفاقی وزیر جاوید لطیف کو حلف اٹھانے کے بعد والدہ کی نصیحت

لاہور(آئی این پی)و فاقی وزیر میاں جاوید لطیف کو حلف اٹھانے کے بعد والدہ نے نصیحت کردی کہ کبھی طاقتور کے سامنے نہ جھکنا اور کمزور پر غصہ نہ کرنا ۔ تفصیلات کے مطابق و فاقی وزیر میاں جاوید لطیف کو حلف اٹھانے کے بعد […]

وزیراعظم شہباز شریف آج اہم شہر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف آج ہفتہ کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے،سردار اختر مینگل سمیت وفاقی وزرا بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہونگے، ذرائع کے مطابق شہباز شریف کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کے اجلاس […]

دعا زہرہ کی گمشدگی، ایف آئی اے نےتحقیقات شروع کردیں

کراچی (آئی این پی )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی گولڈن ٹان میں گھر کے باہر سے غائب ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کی گمشدگی کی تحقیقات شروع کردیں۔ ایف آئی اے سائبر کرائم کے سربراہ عمران ریاض […]

پاکستان میں بجلی کے شعبے میں بہتری، امریکہ کا 32.5 ملین ڈالرز کے منصوبے کا آغاز

اسلام آباد(آئی این پی) امریکہ نے پاکستان میں بجلی کے شعبے کی بہتری کے لیے 23.5 ملین ڈالرز کے منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔ منصوبے کا بنیادی مقصد موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکی سفاتخانے نے اس ضمن […]

تحریک انصاف کے سپورٹرز نے فواد چودھری کی کیوں کلاس لے لی؟

اسلام آباد(آئی این پی )شہباز شریف کی نئی کابینہ کے اعلان کے بعد سیاسی حریفوں کی طرف سے اتحادی حکومت اور وزرا کے چناو پر تنقید کی جارہی ہے،سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کو پیپلزپارٹی کی خاتون وزیر پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔فواد چودھری […]

پروڈکشن آرڈر پر آئے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ایم پی اے ہاسٹل سے فرار ہو گئے

پشاور(آئی این پی ) دوہرے قتل کیس کے ملزم و رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فیصل زمان ایم پی اے ہاسٹل سے فرار ہوگئے۔سی سی پی او اعجاز خان کے مطابق ایم پی اے فیصل زمان سہ پہر 4 بجے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ان کا کہنا […]

کریمنل کابینہ نے اپنے آپ کو فائدہ پہنچانے کیلئے عملی طور پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ ہی ختم کر دی، الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ آج کریمنل کابینہ نے اپنے آپ کو فائدہ پہنچانے کیلئے عملی طور پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ ہی ختم کردی ، گورنر سند ھ […]

ادارے اور مراسلہ لکھنے والے سفیر متفق ہیں تو اسے سازش نہیں کہا جاسکتا، اہم شخصیت کی تائید آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستانی سفیر اسد مجید نے پروفیشنل طریقے سے ڈی مارش کی سفارش کی لیکن اسے سیاست کی نذرکردیا گیا،ادارے اور مراسلہ لکھنے والے سفیر متفق ہیں اسے سازش نہیں کہاجاسکتا، […]

close