وزیراعظم شہباز شریف آج اہم شہر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف آج ہفتہ کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے،سردار اختر مینگل سمیت وفاقی وزرا بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہونگے، ذرائع کے مطابق شہباز شریف کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرینگے ۔وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ میں جگر ہسپتال کا افتتاح، کراچی ٹو کوئٹہ روڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔،

ذرائع کے مطابق بارڈر کی بحالی کا اعلان سمیت دیگر منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔۔۔۔

close