بلوچستان بلدیاتی انتخابات، 25741 کاغذات نامزدگی جمع

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان بلدیاتی انتخابات 2022،25741 کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بلوچستان بلدیاتی انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ مکمل ہوگیا جس کے تحت کل 25741 کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔

بلوچستان کے 32 اضلاع کے شہری وارڈز میں 5939 فارم جمع ہوئے جبکہ بلوچستان کے 32 اضلاع کے دہی وارڈز میں 19802 کاغزات نامزدگی جمع ہوئے۔۔۔۔

close