رٹھوعہ ہریام برج منصوبے کی تکمیل کے لیے وفاق سے بات کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا بریفنگ کے بعد اعلان

میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ منگلا اپ ریزنگ پراجیکٹ کے تحت منگلا جھیل پر بننے والا رٹھوعہ ہریام برج ریاست جموں وکشمیر کا میگا پراجیکٹ تھا جو سابقہ حکومتوں اور متعلقین […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ایک روزہ دورہ میرپور، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی

میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان جمعہ کے روز ایک روزہ دورہ پر جب میرپور پہنچے تو پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاوس میں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔وزیر اعظم کو پولیس کے چاق و چوبند […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی دمڑی والی سرکار اورمیاں محمد بخش کے مزار پر حاضری

میرپور (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خا ن نے برصغیر کے عظیم روحانی پیشواء حضرت بابا پیرا شاہ غازی ؒ المعروف دمڑی والی سرکار اور رومی کشمیر حضرت میاں محمد بخش ؒ کے مزارات پر کھڑی شریف جاکر حاضری دی۔پھول اور […]

4 اپریل کو نریندر مودی کے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے موقع پر آزاد کشمیربھر احتجاجی ریلیوں کا اعلان

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان جو جموں و کشمیر لبریشن سیل کے چیئرمین بھی ہیں کی ہدایت پر مورخہ24اپریل کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے موقع پر آزاد […]

حکمت عملی پر نظرثانی کی ضرورت؟ صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

دُشنام طرازی‘ہیجان انگیزی اور بلند وبانگ دعووں کی گُونج کے بعد بالاخر مرکز میں مخلوط حکومت قائم ہوچکی۔ اتحادی جماعتوں کے مطالبات اور تحفظات کے بعد 34رکنی کابینہ کی تشکیل بھی ہوچکی۔ مخلوط حکومت اور اپوزیشن کے مابین کرپشن الزامات کی جنگ تو تھمنے کا […]

استغفر اللہ، آب زم زم کے سینکڑوں جعلی کین پکڑے گئے

مکہ مکرمہ (پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران مکرمہ میں مکہ میونسپلٹی کارپوریشن کے عملے نے مختلف ریستورانوں، دکانوں اور جنرل اسٹورز پر چھاپے مارے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ مکہ میونسپلٹی کارپوریشن کے چھاپوں کے دوران نقلی آبِ زم زم کے 250 کین […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کا فیصلہ، آج ٹرائل ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کورٹ میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کر لیا ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے چیف جسٹس کی کورٹ میں سسٹم نصب […]

وزیراعظم شہباز شریف کو شمالی وزیرستان کے دورے کی دعوت کس نے دی؟ دلچسپ انکشاف

میران شاہ (پی این آئی) نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کے روز شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور قبائلی عمائدین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ اہم فیصلوں کا اعلان کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کے ارکان […]

صدر عارف علوی نئی حکومت سے تعاون پر آمادہ ہو گئے، کن فیصلوں پر عملدرآمد کریں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے معتبر ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت اور ایوانِ صدر میں بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اور اب وہ نئی حکومت سے تعاون پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ ان ذرائع […]

تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی (آئی این پی )سندھ حکومت نے یوم علی?رضی اللہ عنہ کے موقع پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم علی رضی اللہ عنہ کے موقع پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا […]

غیرترقیاتی اخراجات اور وی آئی پی سسٹم ختم کیا جائے، سراج الحق میدان میں آ گئے

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ پر نظرثانی کرے، سابقہ حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی غلامی کا طوق عوام کی گردنوں میں ڈالا جسے تالا لگانے کی نہیں توڑنے کی ضرورت ہے، […]

close