آزاد کشمیر، سیاسی درجہ حرارت بڑھنے لگا، متحدہ اپوزیشن نے سردار تنویر الیاس کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے اصولی فیصلہ کر لیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کا سیاسی درجہ حرارت اچانک بڑھنے لگا ۔متحدہ اپوزیشن نے اسلام آباد میں منعقدہ مشاورتی اجلاس میں آزاد کشمیر میں آئینی اور جمہوری طریقے سے وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کو وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ […]

آزاد کشمیر، محکمہ اطلاعات کا حکومت کی تشہیری مہم میں اہم کردار ہے، معاون خصوصی برائے اطلاعات چوہدری رفیق نیر کا اطلاعات کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، ماحولیات و سمال انڈسٹریز چودھری محمد رفیق نیر نے کہا ہے کہ تشہیر کے جدید ذرائع کو استعما ل میں لا کر ایک طرف تعمیری اور ترقیاتی اقدامات کو اجاگر کیا جا سکتا ہے جبکہ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی ہائیڈل سیکٹر میں خصوصی دلچسپی، پی۔ڈی۔او نے 43 ارب روپے مالیت کے 110 میگا واٹ کے 3 منصوبے پلاننگ کمیشن سے منظور کرا لئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ہائیڈل سیکٹر میں خصوصی دلچسپی کے باعث پی۔ڈی۔او نے 43 ارب روپے مالیت کے 110 میگا واٹ استعداد رکھنے والے 03 منصوبے پلاننگ کمیشن حکومت پاکستان سے منظور کروا لئے۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنر […]

سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان 29 ستمبر کو مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

مظفرآباد(آئی اے اعوان) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان 29 ستمبر کو مظفرآباد میں بڑے جلسہ سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ترجمان توصیف عباسی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلسے سے خصوصی خطاب کریں گے۔ […]

سندھ میں سیلاب سے تباہ سڑکوں کی بحالی کے لیے منصوبہ تیار کر لیا گیا

کراچی(آئی این پی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سیلاب کی صورتحال سے متعلق اجلاس میں سندھ اور وفاق نے شاہراہوں کو مل کر بحال کرنے پر اتفاق کیا،تفصیلات کے مطابق کمشنر آفس حیدرآباد میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت […]

پنجاب کے سینئر ترین بیورو کریٹ 14 روز کی رخصت پر چلے گئے، وجہ کیا بنی؟

لاہور(آئی این پی)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل 14روز کی چھٹی پر چلے گئے، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی 17سے 30ستمبر تک چھٹی منظور ہوئی ہے، کامران علی افضل کی غیر موجودگی میں چیئرمین پی اینڈ ڈی عبد […]

کراچی والے تیاری کریں، الیکشن کمیشن کو 23 اکتوبر کو بلدیاتی الیکشن یقینی بنانے کا حکم دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 23 اکتوبر کو کراچی میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد یقینی بنانے کا حکم دے دیا، تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی […]

ایک ہفتے میں سب کچھ مہنگا ہو گیا، آٹا، چائے کا پیکٹ، دال مونگ، دال چنا، مٹن،بیف، دال مسور، دال ماش،گھی، چینی، انڈے مہنگے ہوئے، کتنی قیمت بڑھ گئی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادو شمار جاری کردئیے،ادارہ شماریا ت کے مطابق ایک ہفتے میں 30اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، چائے کا پیکٹ 18روپے60پیسے مہنگا ہوا،دال مونگ 8روپے 31پیسے فی کلو اور دال چنا 6روپے 20پیسے […]

ایم کیو ایم کا وفاقی حکومت چھوڑنے کا عندیہ ،واضح پیغام جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی) ایم کیو ایم کا وفاقی حکومت چھوڑنے کا عندیہ ،واضح پیغام جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم رہنما وسیم اخترنے کہاہے کہ کوئی سیاسی جماعت مخلص نہیں، اب کوئی لاش کراچی نہیں آنی چاہیئے۔ایم کیوایم نے سیاسی سرگرمیاں تین […]

شعیب ملک کی اسکواڈ میںشامل نا ہونے کی اصل وجہ چیف سلیکٹر نے بتا دی

لاہور(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آل راؤنڈر شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور انگلینڈ کےخلاف قومی ٹیم کے اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ سے متعلق بتایا ہے۔گزشتہ روز لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

سندھ گورنمنٹ ہسپتال میں بجلی معطل، انتظامیہ غائب، مریض خوار ہو گئے

کراچی (پی این آئی) کراچی میں واقع سندھ گورنمنٹ اسپتال نیو کراچی میں ڈینگی سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا مریض رُل گئے۔ مریضوں کے لواحقین کا کہنا ہے کہ سندھ گورنمنٹ اسپتال نیو کراچی میں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے، جبکہ انتظامیہ بھی غائب […]

close