ووٹوں سے دوبارہ گنتی سے پہلے ہی وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا

سٹاک ہوم (پی این آئی) سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے ملک میں دو روز قبل منعقد ہونے والے عام انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ یورپی میڈیا کے مطابق سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے […]

ملکہ الزبتھ کی تابوت کو پروٹوکول دینے والا گارڈ گر کر بے ہوش، ویڈیو دیکھیں

لندن (پی این آئی) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم کے تابوت کے پروٹوکول پر تعینات محافظ بے ہوش ہو کر منہ کے بل گرپڑا۔ لندن ویسٹ منسٹر ایبے میں ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے تابوت کی حفاظت پر تعینات گارڈ بے ہوش کر گر پڑا۔ […]

سیلاب سے تباہ حال دیہات میں کشتی سوار ڈاکوؤں کی لوٹ مار شروع ہو گئی

دادو (پی این آئی) ایک طرف سیلاب کے پانی نے سندھ کے دیہات کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے تو دوسری جانب ضلع دادو کی تحصیل میہڑ کے تباہ حال دیہات میں کشتی سوار ڈاکوؤں کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے۔ […]

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی ڈیرہ دشمنی کر رہا ہے، میری جنگ گومل یونیورسٹی کو بچانے کی جنگ ہے، ذاتی طور پر کسی سے کوئی مسئلہ نہیں، علی امین گنڈاپور کا اعلان

ڈیر ہ اسماعیل خان (آئی این پی )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر سردارعلی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ ڈیرہ دھرتی سے کسی کو غداری نہیں کرنے دونگا، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد ڈیرہ دشمنی کر […]

ملک کو دلدل سے نکالنے کیلئے عمران خان نے فارمولہ دیدیا، سابق وزیر اعظم کا ہنگامی خطاب

اسلام آباد (آئی این پی)سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو دلدل سے نکالنے کے لیے جلد از جلد عام انتخابات کرائے جائیں، معیشت کو گرنے سے بچانے کا موجودہ حکومت کے پاس کوئی […]

روس سے پاکستان کو گیس کی فراہمی کیسے ممکن ہے؟پیوٹن نے شہباز شریف کو بتا دیا

ثمرقند (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کی ازبکستان کے شہر سمرقند میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو ثمر قند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع […]

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی بے قدری کا دسواں روز، چار روز میں ڈالر 7 روپے 70 پیسے مہنگا ہو چکا

اسلام آباد (آئی این پی) انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی بے قدری کا مسلسل دسواں روز ، چار روز میں ڈالر 7 روپے 70 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 235.88 روپے کا ہے۔ انٹربینک میں جمعرات کو ڈالر 1.56 […]

وزیراعظم کا مہنگائی کا اعتراف، اعترافِ جرم ہے ، عوام سانپوں کو دودھ پلانا بند کر دیں، سینئر سیاستدان نے خبردار کر دیا

لاہور/دیر (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا مہنگائی کا اعتراف، اعترافِ جرم ہے ،سیاسی، معاشی، سماجی عدم استحکام سے ملک انتہائی مشکلات کا شکار ہے۔ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق وزیراعظم اور وزیرتوانائی کے بیانات […]

سینئر سیاستدان نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے نئی تجویز دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرآبی وسائل اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)کے رہنما خورشید شاہ نے چیف آف آرمی اسٹاف کی تقرری سنیارٹی کی بنیاد پر کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے اس وقت سپریم کورٹ میں سنیارٹی کی بنیاد پر تقرریوں کی مثال […]

پشاور، بچے نے گاڑی پر لکیر کھینچ دی، بڑوں کا بھی جھگڑا ہو گیا، 2 افراد ہلاک

پشاور (آئی این پی )خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں معمولی بات پر گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔تہکال پولیس اسٹیشن میں ضیا اللہ کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطابق شام کے وقت افنان(بچہ)بھاگتا ہوا گھر میں داخل […]

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے، 9 ستمبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں کتنے کروڑ ڈالر کم ہوئے ؟

کراچی (آئی این پی )ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ستمبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں 15 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کم ہوگئے ۔ جمعرات کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 15 کروڑ […]

close