ایران کا خطرناک ترین میزائل حملہ، تل ابیب میں ہنگامی صورتحال نافذ

تل ابیب ایران نے اسرائیل کے شہر تل ابیب میں ایک اہم اسٹریٹیجک تنصیب کو نشانہ بناتے ہوئے بڑا حملہ کیا ہے، جس کے بعد شہر میں ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی ہے ۔الجزیرہ کے مطابق جنوبی اسرائیل میں واقع ایک کیمیکل پلانٹ ایرانی […]

سعودی عرب سے آنیوالے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

لاہور کویت ایئرویز یکم اپریل سے دمام کے راستے لاہور کی پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ کویت ایئرویز نے اتوار کو کہا کہ وہ سعودی عرب کے دمام ہوائی اڈے کے ذریعے لاہور، پاکستان کے لیے کمرشل پروازیں دوبارہ شروع کرے گی جو یکم اپریل […]

عمران خان کس کی وجہ سے جیل سے باہر نہیں آرہے، شیر افضل مروت کا تہلکہ خیز دعویٰ

ڈیرہ اسماعیل خان رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان تک صرف ان کی بہنوں کی رسائی ہے، بہنوں کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آسکے۔ڈی آئی خان میں میڈیا سے […]

دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام، 8 بم برآمد کر لیے گئے

سوراب بلوچستان کے ضلع سوراب میں سکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ایک پل کے نیچے نصب کیے گئے 8 بم برآمد کر لیے گئے۔بم ڈرموں میں نصب تھے جن کا […]

بارشوں کا سلسلہ جاری، خطرہ بڑھ گیا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ہفتہ کی شام سے 29 مارچ تک شمالی بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث فلیش فلڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ محکمے کے مطابق ژوب، موسیٰ خیل، سبی، کوہلو، بارکھان، نصیرآباد اور لورالائی میں موسلادھار بارشوں کے باعث […]

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 800 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 72 ہزار 62 […]

خیبر پختونخوا ہائوس اسلام آباد کا سارا عملہ تبدیل، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد: حکومت نے خیبر پختونخوا ہائوس اسلام آباد کا سارا عملہ تبدیل کردیا۔ تمام ملازمین کو اتوار تک سول سیکریٹریٹ پشاور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تبادلے علی امین گنڈاپور سے رابطوں اور خفیہ ملاقاتیں لیک کرنے کے […]

بجلی کے بلوں میں بڑے ریلیف کا امکان

لاہور: پنجاب میں سرکاری سکولوں کو بجلی کے بلوں میں بڑے ریلیف کا امکان پیداہوگیا۔ سکولوں کے بجلی ٹیرف میں تبدیلی کے لیے اقدامات شروع کردئیے گئے ہیں، سرکاری سکولوں کی کمرشل سے گھریلو ٹیرف پر منتقلی کی تجویز زیر غور ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن […]

فواد چوہدی نسیم شاہ کی حمایت میں سامنے آگئے

لاہور: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہیکہ محسن نقوی کرکٹ کا خون پینے والی سونڈی بن گئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق پی سی بی کی جانب سے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کرنے کے […]

فی من گندم کی امدادی قیمت کتنی مقرر کر دی گئی؟

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی نئی گندم خریداری پالیسی سندھ حکومت کے وسیع حکومتی وژن کے مطابق تیار کی گئی، نئی گندم خریداری پالیسی کا مقصد […]

close