لاہور قلندرز نے سکیورٹی پروٹوکول کی خلاف ورزی پر ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ فرنچائز کے اعلامیے کے مطابق واقعے کی مکمل اندرونی تحقیقات کی گئیں، جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ لاہور قلندرز نے […]
لاہور(آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے بارے میں ٹویٹ کرنے پر فاسٹ باولر نسیم شاہ پر تاحیات پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا ۔ایک انٹرویو میں اس حوالے سوال کیے جانے پر سینیٹر […]
لاہور(آئی این پی ) لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا اور طیارے میں سوار 200 سے زائد مسافر محفوظ رہے۔تفصیل کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی)نے ملک بھر کے لیے ممکنہ موسمی صورتِ حال کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق موجودہ موسمی صورتحال این ای او سی کی جانب […]
اسلام آباد(آئی این پی )حکومت کی صحت کے حوالے سے لاپرواہی کی انتہا جس پر سپیکر قومی اسمبلی بھی برہم ہوگئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات میں وزارت صحت کے پانچ سوالات کے جوابات نہ آنے پرسپیکر برہم ہوئے اور صحت جیسے شعبے […]
کابل (آئی این پی )افغانستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے کئی صوبوں میں جمعرات سے جاری شدید بارشوں نے تباہی پھیلارکھی ہے۔افغان حکام کے مطابق بارش، سیلاب، مٹی کے تودے […]
کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں مغربی ہوائوں کے داخل ہونے کا امکان ہے۔ یہ سسٹم یکم سے 4 اپریل تک برقرار رہ سکتا ہے اور بلوچستان کے 26 اضلاع میں یکم اپریل سے 4 اپریل تک وقفے وقفے سے بارش […]
کراچی: سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے بھر میں 4 اپریل کو عام تعطیل ہوگی۔ […]
سرگودھا: تنظیم المدارس کے صدر اور سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستان کا کردار مثالی ہے، ایران کے ساتھ ہیں اور اس میں کسی قسم کی تفرقہ بازی نہیں ہے۔سرگودھا میں میڈیا سے […]
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھا ئو اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی کو تسلی بخش قرار دے دیا ہے۔ پٹرول کی قیمتوں کی نگرانی کے لیے قائم […]
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے آئینی دائرے میں رہتے ہوئے احتجاج کا راستہ اختیار کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف دیگر اپوزیشن […]