سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اربوں ڈالرز کا اضافہ

کراچی سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر سولہ ارب سینتیس کروڑ ڈالر ہوگئے۔ مرکزی بینک نے ایک سال میں مارکیٹ سے 6.9 ارب ڈالرخریدے۔ صرف دسمبر2025 میں مارکیٹ سے ایک ارب سے زائد ڈالرخریدے گئے۔ نومبر 2025 میں انٹربینک سے 62 […]

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد سولر سسٹم کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافے کا امکان

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات اور سولر سسٹم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کردیا جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات اور سولر سسٹم مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی […]

یکم اپریل سے کلاسز ہوں گی یا نہیں؟ سرکاری و نجی یونیورسٹیز کے طلبا کیلئے اہم خبر

اسلام آباد ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی )نے ملک بھر کی سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسمِ بہار کی تعطیلات کے بعد آج یکم اپریل سے تمام جامعات میں فزیکل کلاسز دوبارہ […]

عمران خان کے بچوں نے پاکستان کیخلاف بات کی تو ہم حمایت نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر کا دوٹوک موقف

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا واضح موقف ہے سب سے پہلے پاکستان ہے، بانی پی ٹی آئی کے بچوں نے پاکستان کے خلاف کوئی بات نہیں کی نہ ہم کریں گے، عمران خان کے بچے […]

تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (آئی این پی )صوبہ بلوچستان میں سرکاری و نجی سکولز( آج )یکم اپریل سے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ تعلیم بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری و نجی سکول ( آج ) یکم اپریل سے دوبارہ کھول دیئے […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ابوظہبی (آئی این پی )متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نئے نرخوں کے […]

عمران خان رہائی فورس کے لیے کارکنان کی رجسٹریشن جاری

راولپنڈی خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان شفیع جان نے کہا ہے کہ عمران خان رہائی فورس کے لیے کارکنان کی رجسٹریشن جاری ہے، ایک لاکھ کارکن رجسٹرڈ ہونے پر ان سے حلف لیا جائے گا۔ اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا […]

وزیراعظم شہباز شریف کا کم آمدنی والے طبقے کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے اہم اقدامات کئے اور آئندہ بھی غریب طبقے کی ریلیف کے لئے اقدامات جاری رہیں گے، تیل کی قیمتوں کو بڑھنے سے روکنے کے لئے وفاقی […]

بجلی قیمتوں سے متعلق پاور ڈویژن کا اہم اعلان

ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ حکومت عوام کوزیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے کئے پرعزم ہے۔وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ حکومت بجلی صارفین کو 46 ارب 56 کروڑ روپے کا بڑا فراہم کرچکی ہے۔پاور ڈویژن […]

پی ٹی آئی رکن اسمبلی بڑی مشکل میں گرفتار

سوات (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے ڈاکٹر امجد علی کے خلاف ریاست مخالف تقریر پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی پر ریاستی اداروں اور آئین کے خلاف اشتعال انگیز خطاب کا الزام ہے،ڈاکٹر امجد علی […]

close