امریکا نے پاکستان کی میزائل صلاحیت کو اپنے لیے ممکنہ خطرہ قرار دے دیا ہے۔ امریکا کی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تلسی گیبارڈ نے پاکستان کو ان ممالک میں شامل کیا ہے جو امریکا کے لیے نمایاں خطرہ بن سکتے ہیں۔ سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی […]
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اگر ضروری سمجھا گیا تو سعودی عرب فوجی کارروائی کا حق بھی محفوظ رکھتا ہے۔ ریاض میں عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے […]
حکومت نے عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات اپنانے کی اپیل کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی بگڑتی صورتحال پر اہم اجلاس […]
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی مفاد اور علاقائی تعاون کے لیے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔ اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان عید […]
کراچی ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 30 مسافر طیاروں کو ممکنہ بڑے حادثے سے بچا لیا، جو خراب موسم کے باعث ایران کے وار زون ایئر اسپیس میں داخل ہونے کے قریب تھے۔ ذرائع کے مطابق تہران ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ […]
پاکستان میں تیز رفتار انٹرنیٹ کے نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے، موبائل نیٹ ورک کمپنی زونگ نے ملک کے 16 سے زائد شہروں میں فائیو جی سروسز کا کمرشل آغاز کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق 2026 کے دوران ایک ہزار سے زائد […]
پاکستان ریلوے نے مالی دباؤ اور حکومتی کفایت شعاری مہم کے پیش نظر رعایتی پالیسی کو یکساں بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام رعایتوں کی زیادہ سے زیادہ حد 50 فیصد مقرر کر دی گئی ہے، جس کا اطلاق وفاقی […]
کراچی میں گورنر سندھ نہال ہاشمی کے تقرر کے بعد مسلم لیگ ن سندھ میں اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نہال ہاشمی اور بشیر میمن کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور ایک ملاقات کے دوران تلخ کلامی بھی ہوئی۔ رپورٹس […]
لورالائی میں ٹرک اور کار کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ ڈیرہ غازی خان روڈ کے علاقے شبوزئی میں پیش آیا جہاں مخالف سمت سے آنے والا ٹرک کار سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں کار […]
اماراتی صدر کے معاون خصوصی انور قرقاش نے کہا ہے کہ عالمی توانائی ترسیل کی حفاظت تمام ممالک کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ دوسری جانب ایران نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر بھارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنا ہے تو ایران کے […]
ترکیہ اور سنگاپور میں عیدالفطر کا اعلان کر دیا گیا ہے، جہاں مختلف تاریخوں پر عید منائی جائے گی۔ رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں عیدالفطر 20 مارچ بروز جمعہ کو منائی جائے گی جبکہ سنگاپور میں 21 مارچ بروز ہفتہ عید ہوگی۔ ادھر سعودی عرب […]