اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اور انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے خلیج میں جاری کشیدگی کے فوری خاتمے پر زور دیا۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے عیدالفطر کی مبارکباد کا تبادلہ کیا اور […]
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے بھی رابطہ کر کے تینوں […]
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے اور اس معاملے کو بار بار زیر بحث لانا مناسب نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
ایران نے اسرائیل کے دو شہروں دیمونا اور عراد پر بیلسٹک میزائل حملے کیے، جن کے بعد اسرائیلی فوج نے دفاعی نظام کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے حملے کی تصدیق کر دی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق میزائل حملوں کے دوران دفاعی نظام مکمل طور […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سیزن گیارہ کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ایونٹ چھبیس مارچ سے شروع ہو کر تین مئی تک جاری رہے گا۔ نئے شیڈول کے تحت لیگ کے تمام میچز کراچی اور لاہور میں کھیلے […]
قطر میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ قطری وزارت دفاع کے مطابق ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا کہ اچانک فنی خرابی پیش آئی، جس […]
واشنگٹن میں سابق امریکی وزیر دفاع اور خفیہ ادارے کے سابق سربراہ لیون پنیٹا نے ایران کے ساتھ جاری جنگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت انتہائی مشکل صورتحال میں پھنس چکے ہیں۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے […]
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ہائی آکٹین فیول پر لیوی 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق یہ اضافہ صرف لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی آکٹین فیول […]
کراچی میں آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازا کی بیسمنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، جس کے بعد عمارت میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع پر پانچ فائر ٹینڈر موقع پر پہنچے اور […]
پاکستان میں 5جی ٹیکنالوجی کے متوقع آغاز سے قبل ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت بیشتر موبائل صارفین کو نئی سم لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ٹیلی کام ماہرین کے مطابق وہ صارفین جو پہلے ہی 4جی فعال سم استعمال کر […]
چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے عیدالفطر فوجی افسروں اور جوانوں کے ساتھ منائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے کرم میں نماز عید ادا کی […]