ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ واپس، فری بجلی، فری پیٹرول سمیت تمام مراعات بھی ختم کرنے کا مطالبہ

لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد نعیم الرحمان نے حکومت کی معاشی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں عوام پر مزید بوجھ ڈالنا ناانصافی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو کفایت شعاری کے […]

غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا اعلان

کراچی پولیس نے شہر میں غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے، جس کا آغاز 30 مارچ 2026 سے کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق یہ کارروائی ایڈیشنل آئی جی آزاد خان کی ہدایات پر […]

حج سے متعلق پھیلنے والی افواہوں پر اہم وضاحت سامنے آگئی

سعودی عرب میں حج سے متعلق پھیلنے والی افواہوں پر اہم وضاحت سامنے آگئی ہے۔ احمد فاروق نے کہا ہے کہ حج شیڈول میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور تمام انتظامات پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق مکمل کیے جائیں […]

پورا ہفتہ موسلادھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات پاکستان نے آج سے 30 مارچ تک ملک بھر میں طوفانی ہواؤں، موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں داخل ہو چکا ہے، جو […]

اہم صوبے میں سمارٹ لاک ڈائون لگانے پر غور

سندھ کے سینئر صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت موجودہ حالات کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور کر رہی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالات معمول کے نہیں رہے، اور اگر […]

ٹک ٹاک کی ایسی تبدیلی جو صارفین کو بالکل پسند نہیں آئیگی

TikTok نے ایپ میں نئے اشتہاری فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جو صارفین کے تجربے میں بڑی تبدیلی لا سکتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق ایک نیا “لوگو ٹیک اوور” اشتہاری فارمیٹ متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے تحت صارفین جیسے ہی ایپ […]

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، بڑی ائیرلائنز کا اربوں ڈالرز کا نقصان

ایران پر اسرائیل اور امریکا کی جنگ کے باعث عالمی فضائی صنعت کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، جہاں دنیا کی بیس بڑی ایئرلائنز کو مجموعی طور پر ترپن ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ کے […]

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اسلام آباد میں ہوسکتے ہیں، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان اہم ملاقات اس ہفتے کے آخر میں اسلام آباد میں متوقع ہے، جس کا مقصد خطے میں بڑھتی کشیدگی کو کم کرنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ ممکنہ ملاقات ایسے […]

ایران کیخلاف جنگ ختم کروانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکی صدر سے رابطہ، برطانوی جریدے میں انکشاف

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان خود کو امریکا اور اسرائیل کے درمیان ایران سے متعلق کشیدگی کم کرنے کیلئے ایک اہم ثالث کے طور پر پیش کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ڈونلڈ ٹرمپ […]

31 مارچ تک تعطیلات، پرائیویٹ سکولز نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے حکومت سے اسکولوں میں اکتیس مارچ تک تعطیلات کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک کے اسی فیصد طلبہ بغیر ٹرانسپورٹ کے اسکول آتے ہیں، اس لیے مکمل تعطیلات کا فیصلہ مناسب نہیں۔ […]

close