جنگ بندی کی کوششوں کو بڑا دھچکا؟ امریکا نے ایران کو بڑی دھمکی دیدی

واشنگٹن: امریکی حکام نے ایران کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر صورتحال کو حقیقت پسندانہ انداز میں نہ دیکھا گیا تو بڑے پیمانے پر کارروائی کی جا سکتی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کے مطابق ایران کو […]

ٹرینوں کی آمد و رفت مکمل طور پر روک دی گئی

کوئٹہ: پاکستان ریلویز نے اچانک اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 27 مارچ کو بلوچستان میں ٹرینوں کی آمد و رفت مکمل طور پر روک دی جائے گی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ٹریک کی مرمت اور کچھ تکنیکی مسائل کے باعث کیا گیا […]

تنخواہوں اور پنشن کی کٹوتی روک دی گئی

کراچی میں سندھ ہائیکورٹ نے اساتذہ کی تنخواہوں اور پنشن سے کٹوتی کے معاملے پر اہم حکم جاری کرتے ہوئے فوری طور پر کٹوتی روکنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے محکمہ خزانہ اور دیگر متعلقہ اداروں کو مزید کارروائی سے بھی روک دیا ہے […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیراعظم شہباز شریف کی ٹویٹ شیئر کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیراعظم شہباز شریف کا بیان شیئر کر دیا، جس میں پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کیلئے مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا […]

بھارت میں میچ کے دوران ہی نوجوان کرکٹر کی موت ہوگئی

بھارت میں کرکٹ کھیل کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان کھلاڑی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے حافظ تھانہ گنج میں 22 سالہ نوجوان ثاقب اپنے دوستوں کے ساتھ میچ […]

سرکاری دفاتر کتنے دن کھلیں گے؟ اہم فیصلے کر لیے گئے

اسلام آباد: وفاقی حکومت پاکستان نے توانائی بحران اور بڑھتے اخراجات پر قابو پانے کیلئے کفایت شعاری مہم کے تحت اہم فیصلے کر لیے ہیں، جن کے مطابق سرکاری دفاتر اب ہفتے میں صرف چار دن کھلے رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ اقدامات مشرقِ […]

ایران نے اہم ملک کو گیس کی فراہمی روک دی

ایران نے ترکیہ کو گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کر دی ہے، یہ فیصلہ پارس گیس فیلڈ پر اسرائیل کے حملے کے بعد کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ترکیہ اپنی مجموعی گیس ضروریات کا تقریباً 14 فیصد ایران سے حاصل کرتا ہے، اب […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات ہوگئی

عمران خان (بانی پی ٹی آئی) سے آج بھی کسی فیملی ممبر یا وکیل کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، تاہم جیل مینوئل کے مطابق ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے […]

راولپنڈی سے کراچی جانے والی ٹرین حادثے کا شکار

لودھراں کے قریب آدم واہن اسٹیشن کے علاقے میں تیزگام ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا جہاں ٹرین کی چار بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، جس کے باعث متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 8 ڈاؤن تیزگام ایکسپریس راولپنڈی سے کراچی […]

بڑا فیصلہ قریب، پٹرول 55 اور ڈیزل 75 روپے مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور ایران جنگ کے اثرات کے تحت تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا […]

close