اسلام آباد: پاکستان کے محکمہ موسمیات پاکستان نے 26 سے 29 مارچ تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر انجم نذیر ضیغم کے مطابق، مغربی ہواؤں کا سلسلہ 25 مارچ سے پاکستان میں داخل ہو […]
اسلام آباد: سینئر اداکار سہیل احمد نے کہا ہے کہ سابق کرکٹر اور سیاسی رہنما عمران خان کرکٹ کے ہیرو ہیں، تاہم وہ انہیں سیاسی ہیرو نہیں کہہ سکتے۔ حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران سہیل احمد نے کہا کہ عمران خان […]
واشنگٹن: مشرق وسطیٰ میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملوں کے بعد امریکی فوج کو غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے، جس کے نتیجے میں اہلکار اب ہوٹلوں اور دفاتر سے کام کرنے پر مجبور ہیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق، بیشتر فوجی […]
ریاض: جنگی صورتحال کے باعث سعودی عرب میں مقیم زائرین کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق، 25 فروری کو ختم ہونے والے ویزوں کی مدت اب 18 اپریل تک بڑھا دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے ایک سروے کے مطابق، صدر بننے کے بعد ٹرمپ کی عوامی حمایت اب صرف 36 فیصد رہ گئی ہے۔ ’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق، ٹرمپ کی مقبولیت صدارت سنبھالنے […]
اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے تصدیق کی ہے کہ بلوچستان حکومت نے کنٹری بیوشن پنشن فنڈز کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے، جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا پہلے ہی نئے پنشن سسٹم پر منتقل ہو چکے ہیں۔ […]
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے مشرقِ وسطیٰ میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر چار ممالک میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا باضابطہ فیصلہ کر لیا ہے۔ بورڈ حکام کے مطابق یہ اقدام طلبہ کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے […]
اسلام آباد: حکومت نے اسپینش ریذیڈنٹ کارڈ کے حصول کے لیے پاکستانی تارکینِ وطن کی سہولت کے لیے اہم اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی تازہ رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں بیٹرز کی فہرست میں ابھیشک شرما بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں، جبکہ ایشان کشن دوسرے اور صاحبزادہ فرحان تیسرے نمبر پر برقرار ہیں۔ سوریا کمار یادیو […]
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمین کی بھرتیوں سے متعلق ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے صوبائی سلیکشن کمیٹیوں کے اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا اور متعلقہ حکومت کو شفاف انداز میں بھرتیوں کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلی […]
لاہور: پنجاب حکومت نے نوجوانوں کے لیے ایک اہم پروگرام کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ہزاروں افراد کو تربیت دے کر روزگار سے جوڑا جائے گا۔ یہ منظوری ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں دی گئی، جس کا مقصد نوجوانوں کو جدید تقاضوں […]