وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے رہائی تحریک کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے رہائی تحریک کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے سب تمام آئینی و قانونی راستے اپنائے ہیں، میں اس ساڑھے 4 کروڑ عوام کا منتخب وزیراعلیٰ ہوں۔ […]

سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ طلبا کیلئے بڑی خبر

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت سے جاری ہونے والے بیان میں رانا سکندر حیات نے جعلی خبروں اور افواہوں سے محتاط […]

یکم اپریل کو سرکاری چھٹی کا اعلان

ساہیوال: ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر )سمیع اللہ فاروق نے حضرت بابا محمد پناہ کے عرس پر یکم اپریل کو ساہیوال میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، جس میں عرس مبارک کے موقع پر […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری بھی متوقع ہے۔ محکمہ کے مطابق گلگت […]

جمعہ کے روز سرکاری دفاتر کھلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

کفایت شعاری مانیٹرنگ کمیٹی نے پنجاب میں جمعہ کے روز سرکاری دفاتر جزوی طور پر کھولنے کی سفارش منظور کر لی ہے۔ اجلاس میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا کہ اگر جمعہ، ہفتہ اور اتوار مسلسل تعطیلات ہوں گی تو شہری زیادہ سفر کریں گے […]

ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر نیٹو پر برس پڑے، کاغذی شیر قرار دیدیا

واشنگٹن میں کابینہ اجلاس کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی فوجی صلاحیت کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکی کارروائیوں میں ایران کے ڈرونز، نیوی، فضائیہ اور ریڈار سسٹم کو تباہ کر دیا گیا […]

ابوظہبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے مزید پاکستانی شہری جاں بحق

ابوظبی میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک پاکستانی شہری سمیت مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پاکستانی سفارت خانہ ابوظبی نے واقعے میں پاکستانی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ سفارت خانے کے […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کیلئے بُری خبر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ کو نقصان پہنچانے کے کیس میں سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ یہ سماعت سول جج عباس شاہ نے کی، جس دوران ملزم کی عدم حاضری […]

پی ایس ایل 11: فخر زمان نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے 3 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ یہ کارنامہ انہوں نے لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں […]

ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کے کتنا قریب تھا؟ امریکی صدر کا حیران کن دعویٰ

واشنگٹن میں کابینہ اجلاس کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ میں بڑی کامیابیوں کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی فوجی صلاحیت کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے 90 فیصد میزائل سسٹم […]

close