وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا صوبے میں نئے اضلاع بنانے کا اعلان

پشین کے علاقے برشور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے صوبے میں نئے اضلاع بنانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے برشور کو باضابطہ طور پر ضلع کا درجہ دیتے ہوئے کہا کہ اب علاقے میں ترقیاتی کام تیز کیے جائیں […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا ایکشن، نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سینٹرل کنٹریکٹ، میڈیا پالیسی اور دیگر قواعد کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ بورڈ کے مطابق نوٹس ڈسپلنری فریم ورک کے تحت جاری کیا گیا ہے اور کھلاڑی کو مقررہ وقت کے […]

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ صارفین کیلئے اہم خبر

اسلام آباد میں شہباز شریف کی ہدایت پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے دائرہ کار میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب غیر ملکی شہریوں اور کمپنیوں کو بھی روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور حکومتی سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کی اجازت دی […]

وزیراعظم شہباز شریف کا کویت پر حملوں کیخلاف سخت ردعمل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور کویت پر ہونے والے حالیہ حملوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کویت پر حملوں کی شدید مذمت کرتے […]

کفایت شعاری مہم، چئیرمین سینیٹ کی ہدایات پر سینیٹ سیکرٹریٹ نے کروڑوں کی خطیر رقم قومی خزانے میں جمع کرادی

اسلام آباد میں جاری کفایت شعاری مہم کے تحت ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں سینیٹ سیکرٹریٹ نے 26 کروڑ 50 لاکھ روپے قومی خزانے میں واپس جمع کرا دیے ہیں۔ اس اقدام کو حکومتی سطح پر مالی نظم و ضبط اور ذمہ […]

قومی ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن کی لاہور میں کامیاب سرجری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی لاہور کے ایک مقامی اسپتال میں کمر کی کامیاب سرجری کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وائٹ بال کوچ کو کمر میں گلٹی کی شکایت تھی، تاہم انہوں نے نیوزی لینڈ جانے کے بجائے لاہور میں […]

امریکا نے اب تک ایرانی میزائل کا کتنا ذخیرہ تباہ کیا؟ انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف

امریکی انٹیلی جنس سے وابستہ ذرائع کے مطابق ایران کے وسیع میزائل ذخیرے کا صرف ایک تہائی حصہ ہی یقینی طور پر تباہ کیا جا سکا ہے، جبکہ باقی ہتھیاروں کی مکمل صورتحال تاحال واضح نہیں ہو سکی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا […]

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان

اسلام آباد میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت کو پیٹرول پر 95 روپے اور ڈیزل پر 203 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی، […]

ایران جنگ پر اختلافات، امریکی نائب صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ہونیوالی گفتگو کا احوال سامنے آگیا

برطانوی میڈیا کے مطابق جے ڈی وینس اور بنیامین نیتن یاہو کے درمیان پیر کے روز ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو خاصی کشیدہ رہی۔ رپورٹس کے مطابق امریکی نائب صدر نے ایران جنگ کو آسان قرار دے کر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس میں شامل کروانے پر […]

قاسم خان کا یورپی یونین میں خطاب، سلمان اکرم راجہ کا موقف بھی آگیا

پشاور: سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا بیٹا قاسم خان پاکستان کی جنگ لڑ رہا ہے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کارکنوں سے کہا کہ یقین دلاتا ہوں کہ […]

close