اسلام آباد کے ایوانِ صدر میں ایک باوقار تقریب کے دوران سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ قومی اعزازات سے نوازا گیا، جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو معرکۂ حق میں غیر معمولی جرأت، جنگی مہارت اور حب الوطنی کے اعتراف میں ہلالِ جرأت […]
پاکستان کے یومِ آزادی پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ایک نفرت انگیز پیغام سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے بلاواسطہ طور پر پاکستان پر تنقید کی۔ مودی نے جمعرات کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے […]
میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے حال ہی میں کہا ہے کہ مستقبل میں انسانوں کا اے آئی سے بنیادی رابطہ موبائل فون یا کمپیوٹر کے ذریعے نہیں، بلکہ اے آئی چشموں کے ذریعے ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ یہ […]
پاکستان کے معروف گلوکار حسن رحیم رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ شادی کی تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جن میں گلوکار کو خوشگوار موڈ میں اپنے خاص دن کا بھرپور لطف اٹھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ […]
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق جارح مزاج بلے باز سریش رائنا کو غیر قانونی سٹے بازی ایپ سے متعلق کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 13 اگست کو طلب کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رائنا سے یہ پوچھ گچھ دہلی میں […]
وزارتِ داخلہ نے فیڈرل کانسٹیبلری میں بھرتیوں کے لیے باضابطہ اشتہار جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق، ملک بھر سے 3 ہزار 229 مرد و خواتین کانسٹیبلز کی بھرتی کی جائے گی۔ اس سلسلے میں بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ […]
جشنِ آزادی اور “معرکہ حق” کی مناسبت سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والی میوزیکل نائٹ کے لیے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق اس تقریب کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور […]
گلگت بلتستان میں یومیہ الاؤنس میں اضافے کے مطالبے پر احتجاج کرنے والے 35 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ یہ اقدام اُس احتجاج کے بعد سامنے آیا جو گزشتہ شب درجنوں مرد و خواتین پولیس اہلکاروں نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے کیا تھا، […]
بینک دولت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان المبارک 1445 ہجری کو زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں “بینک تعطیل” قرار دیا گیا ہے، جس کے باعث اس روز بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اس دن تمام بینک، […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کی جیل میں طبیعت ناساز ہو گئی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر لاہور کے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) منتقل کر دیا گیا۔ اعجاز چوہدری کے وکیل رانا مدثر ایڈووکیٹ کے […]
وزارت مذہبی امور نے تصدیق شدہ 26 عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کر دی ہے اور عمرہ کی ادائیگی کے خواہشمند افراد کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی قسم کی پریشانی یا دھوکہ دہی سے بچنے کے لیے صرف منظور شدہ کمپنیوں سے ہی […]