تباہی مچ گئی،157 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر  میں سیلاب نے تباہی مچا دی،  پیربابا اور چغرزئی کے علاقے میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں کئی گاؤں بہہ گئے ، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 157 ہوگئی۔ ریسکیو 1122 نے بتایا کہ بونیر […]

پیٹرول کتنا مہنگا ہونیوالا ہے ؟ اہم خبر آ گئی

16  اگست سے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے اور ڈیزل کے نرخ میں بڑی کمی کا امکان ہے،  پٹرولیم انڈسٹری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ورکنگ مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم انڈسٹری نے ڈیزل 11 روپے 75 پیسے فی لیٹر […]

انسٹاگرام صارفین کے لیے بری خبر، بڑی سہولت سے محروم کردیا گیا

انسٹاگرام، جو تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کے لیے دنیا کا مقبول ترین پلیٹ فارم ہے، نے اپنے لائیو اسٹریم فیچر کے حوالے سے ایک اہم اور سخت پالیسی متعارف کرادی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت اب صرف وہی صارفین انسٹاگرام پر لائیو ویڈیوز نشر […]

حکومت کا الیکٹرک بائیکس 2 سال کی اقساط پر دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر انحصار کم کرنے اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس دو سالہ آسان اقساط پر فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکٹرک بائیکس کے لیے سبسڈی […]

یوم پاکستان کے موقع پر 3 ہزار سے زائد طلبہ نے تاریخ رقم کردی، کیا کیا؟ جانئے

سکھر میں 3 ہزار سے زائد طلبہ نے سبز ہلالی پرچم کا سب سے بڑا انسانی ماڈل بنا کر تاریخ رقم کر دی۔ یومِ آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات کے سلسلے میں سکھر میں 3080 طلبہ نے مل کر سبز ہلالی پرچم کی شکل […]

دہشت گردوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف بڑی کارروائی

انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے پاکستان نے عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کالعدم تنظیموں سے منسلک سیکڑوں اکاؤنٹس کی رپورٹنگ اور بلاکنگ کا عمل تیز کر دیا ہے، ساتھ ہی عالمی برادری سے شدت پسندانہ پراپیگنڈے کے […]

نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کب سے شروع ،انعام کتنا ہوگا؟ جانئے

پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام “معرکۂ حق نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ” 17 اگست سے شروع ہوگی، جس کے لیے 20 لاکھ روپے کی انعامی رقم مقرر کی گئی ہے۔ ترجمان پی اے ایس کے مطابق یہ ایونٹ 17 سے 20 اگست تک […]

اعجاز چودھری کی خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری، کب ہوگے؟ جانئے

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق، ریٹرننگ آفیسر 31 جولائی کو پبلک نوٹس جاری کریں گے، جب کہ کاغذاتِ نامزدگی یکم اور 2 اگست کو جمع کروائے جا سکیں گے۔ امیدوار […]

وزیر آباد سےن لیگ کا ٹکٹ کسے ملے گا؟ فیصلہ سامنے آ گیا

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ضمنی انتخابات کے لیے تین اہم حلقوں کے حوالے سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ پارٹی نے وزیرآباد سے بلال تارڑ کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جو وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے بھائی ہیں۔ […]

یوم آزادی کے موقع پر گوگل کا ڈوڈل تبدیل

دنیا کے سب سے مقبول سرچ انجن گوگل نے پاکستان کے یومِ آزادی کی مناسبت سے اپنا خصوصی ڈوڈل جاری کر دیا۔ 14 اگست کو گوگل نے اپنے ڈوڈل میں تبدیلی کرتے ہوئے سبز ہلالی پرچم کو نیلے آسمان میں لہراتے ہوئے دکھایا، جب کہ […]

چیف جسٹس کا 26ویں آئینی ترمیم پر جسٹس منصور کو لکھا گیا جواب پہلی بار منظرِ عام پر، جانئے تفصیلات

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں چیف جسٹس سپریم کورٹ، جسٹس یحییٰ آفریدی نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فل کورٹ بنانے کی تجویز کی مخالفت کر دی، جو سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے حالیہ خط […]